چوہے نے میرا صوفہ کُتر دیا، مگر ۔۔ خاتون نے گھر بیٹھے کیسے پُرانے صوفے کو نیا اور سٹائلش بنایا؟

چوہے گھر میں گھس کر بڑی تباہی مچاتے ہیں۔ ان کو کوئی ایک چھوٹا سا سوراخ بھی مل جائے تو اس میں بیٹھ کر گھر کا بڑے سے بڑا خزانہ بھی کتر کتر کر باریک کچرا بنا دیتے ہیں۔ ایک خاتون نے سوشل میڈیا اپنے صوفے کی تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ مجھے بتائیں میں اپنے اس صوفے کو ٹھیک کیسے کروں؟

ان کو بہت سارے جوابات ملے لیکن ایک جواب ان کو بہت حیران کُن لگا۔ خاتون کو کسی نے کہا آپ اس کو سٹائلش بنا سکتی ہیں بس سوئی دھاگہ لیں، کوئی پھول یا ایمبرائڈری کا ڈیزائن چھاپیں اور اس پر سوئی سے سلائی کرلیں۔

خاتون کو پہلے لگا کہ یہ مذاق کر رہی ہیں کیونکہ صوفے کے نیچے تو لکڑی بھی ہوتی ہے اور اوپر کپڑا چڑھا ہوا ہوتا ہے، کرھائی کیسے ہوگی لیکن انہوں نے آئیڈیا اچھا سمجھتے ہوئے اس پر کام کرنے کی کوشش کی۔ پہلے ایک چھاپہ لیا اور اس پر ڈیزائن چھاپ لیا، پھر رنگ برنگے دھاگوں کی مدد سے صوفے پر پھول پتیوں کے ڈیزائن کو کاڑھنا شروع کیا، یوں دیکھتے ہی دیکھتے پُرانا صوفہ جو سائیڈ میں سے چوہے کے کترنے کی وجہ سے پھٹ گیا تھا بالکل ٹھیک ہوگیا اور اس کو دیکھنے میں بھی کچھ نیا لگا۔ خاتون نے فیس بک پیج پر اس کی دونوں تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ لوگ بھی دیکھ لیں جس کو یہ آئیڈیا پسند آئے وہ بہترین کڑھائی گھر بیٹھے ہی کرلے۔

Chuhay Ne Sofa Kutar Dia

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chuhay Ne Sofa Kutar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chuhay Ne Sofa Kutar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3270 Views   |   06 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چوہے نے میرا صوفہ کُتر دیا، مگر ۔۔ خاتون نے گھر بیٹھے کیسے پُرانے صوفے کو نیا اور سٹائلش بنایا؟

چوہے نے میرا صوفہ کُتر دیا، مگر ۔۔ خاتون نے گھر بیٹھے کیسے پُرانے صوفے کو نیا اور سٹائلش بنایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چوہے نے میرا صوفہ کُتر دیا، مگر ۔۔ خاتون نے گھر بیٹھے کیسے پُرانے صوفے کو نیا اور سٹائلش بنایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔