ادرک کو چولہے پر رکھ کر جلا لیں اور.. کھانسی کا ذائقہ دار سیرپ جو بچے خود مانگ کر پئیں گے

گلا خراب یا کھانسی ہوجائے تو بڑے تو کسی نہ کسی طرح دوا پی لیتے ہیں مگر بچوں کو دوا پلانا کافی مشکل مرحلہ ہوتا ہے. اسی ہم آپ کو گھر میں ہی ایسا کھانسی کا سیرپ بنانا سکھا رہے ہیں جس کا ذائقہ اتنا مزیدار ہے کہ بچے خود مانگ کر پئیں گے.

اس کے لئے ثابت ادرک، دو تین گانٹھ ثابت ہلدی اور دو سے تین ثابت آملہ کو چولہے پر رکھ کر ان کا چھلکا سیاہ ہونے تک پکائیں اور چولہا بند کر کے ان کا چھلکا اتار کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں. اب اسے ہلکا پانی کا چھیبٹا مار کر گرائینڈ کر لیں.

پین میں ایک بڑا چمچ دیسی گھی ڈال کر اس آمیزے کو مکس کر کے دھیمی آنچ پر پکائیں ساتھ ساتھ چمچ ہلاتی رہیں. اب اسی آمیزے کے ہم مقدار گڑ لے کر اس میں ڈال دیں اور دوبارہ پکائیں. چند دانے سیاہ مرچ اور تلسی کے پھول باریک پیس کر اس میں شامل کریں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں پھر چولہا بند کر کے ٹھنڈا کر لیں.

یہ سیرپ کسی ائیر ٹائٹ بوتل میں رکھ کر محفوظ کیا جاسکتا ہے. بچے اور بڑوں سب کے لیے مفید ہے اور پرانی سے پرانی کھانسی کا علاج بھی کرتا ہے.

Homemade Cough Seyrup Recipe

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Homemade Cough Seyrup Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Cough Seyrup Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   12762 Views   |   07 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ادرک کو چولہے پر رکھ کر جلا لیں اور.. کھانسی کا ذائقہ دار سیرپ جو بچے خود مانگ کر پئیں گے

ادرک کو چولہے پر رکھ کر جلا لیں اور.. کھانسی کا ذائقہ دار سیرپ جو بچے خود مانگ کر پئیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ادرک کو چولہے پر رکھ کر جلا لیں اور.. کھانسی کا ذائقہ دار سیرپ جو بچے خود مانگ کر پئیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔