چہرہ چمکا لیا پر گردن کالی رہ گئی ۔۔ گردن اور گدّی کا رنگ صاف کرنے کیلیئے ڈاکٹر اُمّ راحل نے کون سی کمال کی ٹپ بتائی؟ جانیں

خواتین اپنی جلد کو لے کر کافی حساس ہوتی ہیں، اور اسے اچھا اور خوبصورت رکھنے کیلیئے وہ ہزاروں روپے خرچ کردیتی ہیں۔ لیکن چہرے کو چمکانے کے چکر میں وہ اکثر گردن اور گُدّی کو بھول جاتی ہیں، جس کی وجہ سے منہ کا رنگ الگ اور گردن کا رنگ لگ جارہا ہوتا ہے جو کہ دیکھنے میں بلکل اچھا نہیں لگتا۔

گردن کا رنگ خراب ہونے کی اور بھی کئی وجوہات ہیں جیسے کہ ہارمونل ایمبیلنس وغیرہ۔ اسی مسئلے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر اُمِ راحیل نے ایک ایسی ریمیڈی بتائی ہے جو آسان بھی ہے اور کارآمد بھی۔ تو آئیے جانتے ہیں

گردن اور گُدّی کا رنگ صاف کرنے کیلیئے:

۔ ایک پیالے میں تھوڑی سی دہی لیں اور اس میں گُڑ شامل کر کے اچھے سے مکس کر لیں۔

۔ پھر اسے اپنی گردن اور گدی پر لگائیں اور مساج کریں یہاں تک کہ پیسٹ پوری طرح جذب ہوجائے۔

۔ اسکے بعد سادے پانی سے دھو کر تولیئے سے خشک کر لیں، پھر اس جگہ کلیسرین لگا کر چھوڑ دیں۔

۔ اس ریمیڈی کو 1 ہفتے تک روزانہ استعمال کریں، فرق آپ خود محسوس کریں گے۔

Umme Raheel Kali Gardan Ki Tip

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Umme Raheel Kali Gardan Ki Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Umme Raheel Kali Gardan Ki Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   9609 Views   |   08 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چہرہ چمکا لیا پر گردن کالی رہ گئی ۔۔ گردن اور گدّی کا رنگ صاف کرنے کیلیئے ڈاکٹر اُمّ راحل نے کون سی کمال کی ٹپ بتائی؟ جانیں

چہرہ چمکا لیا پر گردن کالی رہ گئی ۔۔ گردن اور گدّی کا رنگ صاف کرنے کیلیئے ڈاکٹر اُمّ راحل نے کون سی کمال کی ٹپ بتائی؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرہ چمکا لیا پر گردن کالی رہ گئی ۔۔ گردن اور گدّی کا رنگ صاف کرنے کیلیئے ڈاکٹر اُمّ راحل نے کون سی کمال کی ٹپ بتائی؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔