2 سال سے اولاد نہیں تھی، پھر یہ نسخہ اپنایا اور اب 4 بچے ہیں ۔۔ حکیم شاہ نذیر نے بے اولاد جوڑوں کو کون سا خاص نسخہ بتایا جو آزمودہ ثابت ہوا

اولاد اللہ کی عطا کردہ سب سے زیادہ خوبصورت نعمت ہے جس کو ہر شادی شدہ جوڑا حاصل کرنے کی خواہش کرتا ہے اور ڈاکٹروں سے خوب رجوع کیا جاتا ہے۔ کچھ لوگ تو شادی کے پہلے ہی سال اس بڑی نعمت کو پا لیتے ہیں مگر کچھ لوگ اللی کی رحمت کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان انتظار کرنے والوں میں سے ایک ہیں تو اب انتظار اور نہیں، ڈاکٹری علاج کے ساتھ اس نسخے کو بھی استعمال کریں اور اپنی زندگی آسان بنائیں ۔۔

اجزاء:

ِ گوند کیکر ۔۔۔۔۔ایک چمچ

شقاق المصری ۔۔۔۔۔ایک چمچ

بہمن سرخ ۔۔۔۔۔ایک چمچ

ماش کی دال کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔ایک چمچ

ترکیب :

۱۔ تمام اجزاء کو ملا لیں ۔

۲۔ ایک چائے کا چمچ صبح ناشتے سے پہلے اور ایک چائے کا چمچ رات کھانے سے پہلے دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔

۳۔ انشاء اللہ تین مہینوں کے اندر آپ خوشخبری سنائیں گے ۔

۴۔ خواتین ایک کپ عرق مقوہ کے ساتھ استعمال کریں

Be Auladi Ka Desi Ilaj Shah Nazir

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Be Auladi Ka Desi Ilaj Shah Nazir and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Be Auladi Ka Desi Ilaj Shah Nazir to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   10730 Views   |   22 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

2 سال سے اولاد نہیں تھی، پھر یہ نسخہ اپنایا اور اب 4 بچے ہیں ۔۔ حکیم شاہ نذیر نے بے اولاد جوڑوں کو کون سا خاص نسخہ بتایا جو آزمودہ ثابت ہوا

2 سال سے اولاد نہیں تھی، پھر یہ نسخہ اپنایا اور اب 4 بچے ہیں ۔۔ حکیم شاہ نذیر نے بے اولاد جوڑوں کو کون سا خاص نسخہ بتایا جو آزمودہ ثابت ہوا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2 سال سے اولاد نہیں تھی، پھر یہ نسخہ اپنایا اور اب 4 بچے ہیں ۔۔ حکیم شاہ نذیر نے بے اولاد جوڑوں کو کون سا خاص نسخہ بتایا جو آزمودہ ثابت ہوا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔