بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔۔ بچی کا نام کیا رکھا؟

بھارتی اداکار ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، ورون دھون کے گھر شادی کے تین سال بعد پہلی بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔

گزشتہ روز ورون دھون کی اہلیہ کو درد کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جس کے بعد رات میں کرن جوہر نے اپنے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔

دوسری جانب ورون کے والد ڈیوڈ دھون نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پوتی کی پیدائش کی تصدیق کی، اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

بہرحال ابھی تک فیملی کی طرف سے بچی کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ورون دھون کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Varun Dhawan And Natasha Dalal Welcome First Child

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Varun Dhawan And Natasha Dalal Welcome First Child and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Varun Dhawan And Natasha Dalal Welcome First Child to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   896 Views   |   04 Jun 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔۔ بچی کا نام کیا رکھا؟

بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔۔ بچی کا نام کیا رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔۔ بچی کا نام کیا رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔