15 حمل ضائع ہونے کے بعد اللہ نے بیٹی دی.. سالوں بے اولاد رہنے کے بعد جوڑے نے ایسا کیا کیا جو ان کی زندگی بدل گئی؟

"ہر بار حمل ضائع ہونے پر تباہ کن دھچکا لگتا تھا. جو ہمارے عزم اور ایمان کا امتحان تھا۔ لیکن ہم نے کبھی امید نہیں ہاری۔ ہمیں معلوم تھا کہ ہمارا بچہ ضرور دنیا میں آئے گا"

یہ کہنا ہے ابوظہبی سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ خالد کا جنھوں نے شادی کے 6 سال تک بے اولادی کا دکھ جھیلا. البتہ حال ہی میں اللہ نے انھیں بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے جسے سارا اور خالد معجزہ قرار دیتے ہیں.

اس خوشی کے موقع ہر سارا کا کہنا ہے کہ "خوف اور بے یقینی کے لمحات تھے۔ لیکن میں سوچتی تھی کہ اس طرح ایک دن میں اپنے بچے کو اپنی بانہوں میں پکڑ لوں گی. اس خیال سے مجھے طاقت ملتی تھی. وہ ہمارا معجزہ ہے، ہماری طاقت ہے۔ اس کی موجودگی ہمارے دلوں کو بہت زیادہ خوشی سے بھر دیتی ہے. ہمیں لگتا تھا کہ کبھی اولاد کی خوشی نہیں دیکھ پائیں گے لیکن پھر امید لگا لیتے تھے

اسپتال کے داکٹرز کا کہنا ہے کہ کئی حمل ضائع ہونے کے بعد اس جوڑے نے بغیر وقت ضائع کیے اسپتال سے رجوع کیا جس کے بعد سارا کا جامع معائنہ کیا گیا اور ان کے حمل کی دیکھ بھال کے لئے ٹیم بنائی گئی. سارا کے رحم کا آپریشن بھی کیا گیا جو ماں بننے کی خواہش میں سارا نے کروالیا.

اس لمبے عرصے میں ماں کا ہمت بنائے رکھنا آسان کام نہیں تھا. خوش نصیب جوڑے نے اپنی ننھی پری کا نام فریدہ رکھا ہے.

After

Discover a variety of News articles on our page, including topics like After and other health issues. Get detailed insights and practical tips for After to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1828 Views   |   03 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

15 حمل ضائع ہونے کے بعد اللہ نے بیٹی دی.. سالوں بے اولاد رہنے کے بعد جوڑے نے ایسا کیا کیا جو ان کی زندگی بدل گئی؟

15 حمل ضائع ہونے کے بعد اللہ نے بیٹی دی.. سالوں بے اولاد رہنے کے بعد جوڑے نے ایسا کیا کیا جو ان کی زندگی بدل گئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 15 حمل ضائع ہونے کے بعد اللہ نے بیٹی دی.. سالوں بے اولاد رہنے کے بعد جوڑے نے ایسا کیا کیا جو ان کی زندگی بدل گئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔