آپ ﷺ کو غسل مبارک اسی پانی سے دیا گیا۔۔ مدینے میں موجود میٹھے پانی کا وہ کنواں، جس کی حفاظت لوہے کی دیواریں کر رہی ہیں، دیکھیے

سوشل میڈیا پر مدینہ منورہ میں موجود ایک ایسے ہی مقدس مقام کی تصویر جھلکیاں اور ویڈیو سب کی توجہ خوب حاصل کر رہی ہے جس میں ایک کنواں موجودہ ہے۔

محمد ﷺ کے شہر میں موجود یہ کنواں دراصل جنت کے کنویں کے نام سے مقبول ہے، دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس کنویں کو مکمل طور پر محفوظ بنانے کے لیے اس پر لوہے کی سلاخوں کا حصار باندھا گیا ہے۔

یہ کنواں اس لیے بھی خاص ہے کیونکہ اس سے متعلق دلچسپ واقعات منسوب ہیں، ایک واقعہ یہ بھی ہے کہ آقائے دو جہاں ﷺ کو اسی کنویں کے مبارک پانی سے آخری بار غسل دیا گیا تھا۔ اس کنویں سے آج بھی پانی اسی طرح نکل رہا ہے جس طرح پہلے زمانے میں نکلا کرتا تھا۔

یہاں آنے والے مسلمان نہ صرف اس مبارک کنویں کی زیارت کرتے ہیں بلکہ پانی پیتے بھی ہیں اور اپنے چہرے پر ڈالتے بھی ہیں۔

زبیر ریاض یوٹیوب چینل پر بتایا گیا تھا کہ کہا جاتا ہے کہ آقائے دو جہاںﷺ کی خواہش تھی کہ ان کے وصال کے بعد انہیں اسی کنویں کے پانی سے غسل مبارک دیا جائے۔

اسی کنویں کے ساتھ ایک چھوٹی سی مسجد بھی موجود ہے، جو کہ مکمل طور پر پرانے زمانے کے پتھروں کی بنی معلوم ہوتی ہے جسے سعودی حکومت دوبارہ سے تیار کرا رہی ہے۔

Ap Ko Ghusal Isi Pani Se Dia Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ap Ko Ghusal Isi Pani Se Dia Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ap Ko Ghusal Isi Pani Se Dia Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2533 Views   |   09 Apr 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

آپ ﷺ کو غسل مبارک اسی پانی سے دیا گیا۔۔ مدینے میں موجود میٹھے پانی کا وہ کنواں، جس کی حفاظت لوہے کی دیواریں کر رہی ہیں، دیکھیے

آپ ﷺ کو غسل مبارک اسی پانی سے دیا گیا۔۔ مدینے میں موجود میٹھے پانی کا وہ کنواں، جس کی حفاظت لوہے کی دیواریں کر رہی ہیں، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ ﷺ کو غسل مبارک اسی پانی سے دیا گیا۔۔ مدینے میں موجود میٹھے پانی کا وہ کنواں، جس کی حفاظت لوہے کی دیواریں کر رہی ہیں، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔