شوگر کے مریضوں کے لیے کچھ خاص ٹپس
شوگر ایک ایسی حالت ہے جس میں آپ کا جسم کا زیادہ غذا اور توانائی محفوظ نہیں کر سکتا ۔ ہمارے جسم کو جس فیول کی ضرورت ہوتی ہے اسے گلوکوز کہا جاتا ہے ۔ دودھ ، پھل کچھ ریشے والی سبزیاں اور چینی میں گلوکوز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔ اپنے جسم میں شوگر کی علامات کو کم رکھنے کے لئے ہمیں صحت مند غذا ئیں کھانی چاہئیں جس سے ہم توانا بھی رہیں اور ہمار بلد شوگر لیول بھی نارمل رہے۔
یہاں ہم ذکر کررہے ہیں شوگر کے مریضوں کا جنہیں اپنی غذا پر خاص توجہ دینی چاہیے تاکہ اُن کا بلڈ شوگر لیول نارمل رہے ۔ شوگر کے مریضوں کو دن میں تین دفعہ ٹھیک طرح کھانا کھانا چاہیے جس سے انہیں توانائی مل سکے ۔ زیادہ تر بھوکا رہناشوگر کے مریضوں کے لیے اچھا نہیں ہے اُنہیں فائبر والی غذائیں کھانی چاہئیں جیسے گوبھی ، ہری گوبھی ، پھلیاں اور مختلف ہری سبزیاں جن میں فائبر موجود ہو۔ اس کے علاوہ بریڈ، دالیں اور اس طرح کی دوسری چیزوں میں بھی شوگر کنٹرول کرنے کی طاقت موجود ہوتی ہے ۔
ذیل میں آپ کو کچھ اہم بتارہے ہیں جو آپ کی شوگر نارمل رکھنے میں معاون ثابت ہوں گی ۔
فائبر سے لیس غذا کا استعمال کریں ، سبزیوں کا زیادہ استعمال کریں جیسے گوبھی ، پالک ، پھلیاں وغیرہ، دالوں کا پانی روزانہ کی ڈائٹ میں ضرور استعمال کریں کیونکہ یہ جلدی ہضم ہوتی ہیں ۔
کم تیل والا کھانا کھائیں اور زیتون کے تیل کا زیادہ استعمال کریں ، تلی ہوئی چیزیں کم کھائیں ، اُبلی ہوئی اور بیک کی ہوئی چیزیں زیادہ کھائیں ، اپنی خوراک میں اُبلے ہوئے کھانوں کا زیادہ ترجیع دیں ۔
چاول ہفتے میں دو دفعہ کھائیں کیونکہ چاول میں کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں جو ہضم کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ کوشش کریں کہ براؤن رائس کا استعمال کریں ۔
پورے دن میں صرف ایک ہی پھل کھائیں روزانہ ۔ پھلوں میں شوگر اور گلوکوز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور شوگر کے مریضوں کو گلوکوز کی ایک مخصوص مقدار چاہیے ہوتی ہے ۔ اس لیے شوگر کے مریضوں کو دن میں ایک ہی پھل کھانے کی اجازت ہوتی ہے ۔
گلوٹن ایک پروٹین ہے جو کہ گندم ،باجرے ، جوء اور اس طرح کے اناج میں پایا جاتا ہے ۔ اپنے کھانوں میں گلوٹن کو ختم کرنے کی کوشش کریں ، اس کی جگہ بریڈ وغیرہ کھاسکتے ہیں۔
Tips for Diabetes/ Sugar :
Diabetes is a condition in which your body cannot properly use and store food for energy. The fuel that your body needs is called glucose, a form of sugar. Glucose comes from foods such as fruit, milk, some vegetables, starchy foods and sugar. To reduce your risk of diabetes complications such as heart disease, you will need to eat healthy foods, be active and you may need to take pills and/or insulin to control your blood sugar levels.
You will have to take proper 3 meals in a day to control your blood sugar levels. Being hungry for a long time is really not good for diabetic patients. Eat more high-fiber foods such as whole grain breads and cereals, lentils, dried beans and peas, brown rice, vegetables and fruits because Foods high in fiber may help you feel full and may lower blood sugar and cholesterol levels.
Here we are giving you some important tips which will help you to maintain your blood sugar level and also prevent you from diabetes.
5 tips for meals of diabetic patients:
• Use more fibrous food in your meal like lentils, beans, fibrous vegetables like cabbage, broccoli, green beans and other green vegetables.
• Use less oil and use olive oil instead of other oils. Do not eat fried items frequently. Try to eat boiled or baked food instead once in your meal.
• Rice should be eaten twice a week only because rice has carbohydrates which increase the blood sugar level. Try to brown rice with some black beans or lentils.
• Eat only one fruit per day. Fruits are rich in glucose and sugar. Diabetic patients only need a specific amount of glucose per day, so they are only allowed to eat one fruit per day.
• Gluten is a protein found in wheat, rye, barley and all foods that are made with these grains. Try to reduce gluten diet from your meals. Eat gluten free food.
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Food Tips For Diabetes Patients and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Food Tips For Diabetes Patients to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.