یہ اور اس طرح کے کئی جملے آج کل روزنہ سننے میں آرہے ہیں۔ ویسے تو رمضان بھوک کا احساس اور تزکیہ نفس جگانے کے لئے ہی بنایا گیا ہے لیکن دیکھا گیا ہے کہ اس ماہ مبارک میں لوگوں کا فوکس کھانے پینے کی طرف پہلے سے بھی زیادہ بڑھ جاتا ہے جو جسمانی تکلیفوں کا سبب بھی بنتا ہے۔ اس کو سامنے رکھتے ہوئے آج ہم آپ کو افطار کے بعد ہونے والے معدے کی تکالیف سے نمٹنے کے کچھ سادہ طریقے بتا دیتے ہیں۔
سونف کی چائے
سونف معدے کے مسائل اور ہاضمے کے لئے بہترین چیز ہے۔ افطار کے بعد سونف اور ادرک کا قہوہ بنا کر پینے سے نہ صرف آپ کو معدہ ہلکا محسوس ہوگا بلکہ یہ تیزابیت کے اثر کو بھی ختم کردے گا۔ سونف کا قہوہ افطار کرنے کے تھوڑی دیر بعد یا کھانا کھانے کے بعد پیئیں۔
دہی
دہی پروبائیوٹکس سے بھرپور غذا ہے۔ روزے کے دوران دہی یا لسی کا استعمال معدو کو صحت مند رکھنے کے ساتھ تیزابیت اور جلن سے بھی بچاتا ہے۔ دہی کو سحری اور افطار دونوں ٹائم کھانا چاہیے۔
چائے کے بجائے جوس
چائے یا کافی میں کیفین پایا جاتا ہے جو تیزابیت کی وجہ بنتا ہے۔ ان مشروبات کے نجائے تازہ پھل یا سبزی کا جوس پئیں اور ان میں بھی چینی یا نمک کا استعمال کم سے کم رکھیں۔ پانی زیادہ پئیں۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Iftar Ke Baad Seeny Ki Jalan Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iftar Ke Baad Seeny Ki Jalan Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
2 پکوڑے بھی کھا لو یا ذرا سے چپس چکھ لو تو سینے میں جلن شرع ہوجاتی ہے۔ کھٹی ڈکاریں آنے لگتی ہیں۔ آخر کیا کریں؟ کیا افطار میں صرف کھجور کھا کر پانی پئیں؟
2 پکوڑے بھی کھا لو یا ذرا سے چپس چکھ لو تو سینے میں جلن شرع ہوجاتی ہے۔ کھٹی ڈکاریں آنے لگتی ہیں۔ آخر کیا کریں؟ کیا افطار میں صرف کھجور کھا کر پانی پئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2 پکوڑے بھی کھا لو یا ذرا سے چپس چکھ لو تو سینے میں جلن شرع ہوجاتی ہے۔ کھٹی ڈکاریں آنے لگتی ہیں۔ آخر کیا کریں؟ کیا افطار میں صرف کھجور کھا کر پانی پئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔