سانس لینے میں مشکل ہورہی ہے اور نزلہ بھی ہے.. بچوں اور بڑوں کی ناک کہ صفائی کا آسان طریقہ جو ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں

اس وقت اسپتال میں سائی نس اور فلو کے مریضوں کا رش لگا ہوا ہے۔ بلغم کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں اس قدر تکلیف ہوتی ہے کہ سوتے ہوئے بھی خراٹوں سے بے چین ہوجاتے ہیں۔ اس تکلیف کو کم کرنے کے لئے کچھ ڈاکٹر نیزل واش یعنی ناک کی صفائی کا مشورہ دیتے ہیں۔

ناک کی صفائی

اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک سرنج میں سلائن سلوشن پانی کے ساتھ ملا کر ایک نتھنے سے داخل کر کے ناک کے دوسرے سوراخ سے خارج کردیں۔ اس سے ناک کے اندر غدود میں بھرا مواد بھی صاف ہوجائے گا۔ چند ہفتوں تک یہ عمل کرنے سے ناک اور حلق میں جمے بلغم سے نجات مل جائے گی۔

سیلائن سلوشن بنانے کا طریقہ

سلائن سلوشن بنانے کے لئے 2 کپ پانی کو 15 منٹ تک ابالیں۔ چولہے سے اتار کر درجہ حرارت کم ہونے دیں۔ روم ٹمپریچر پر آجائے تو ایک چائے کا چمچ نمک ڈال کر ملائیں۔ یہ سلوشن میڈیکل اسٹور پر بھی آسانی سے مل جاتے ہیں۔

احتیاط

واضح رہے کہ یہ عمل بچوں کے ساتھ بھی کیا جاسکتا ہے البتہ شروع میں ڈاکٹر کی مدد لینی چاہئے تاکہ کوئی پریشانی نا ہو۔

Naak Ki Safai Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Naak Ki Safai Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naak Ki Safai Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1597 Views   |   15 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

سانس لینے میں مشکل ہورہی ہے اور نزلہ بھی ہے.. بچوں اور بڑوں کی ناک کہ صفائی کا آسان طریقہ جو ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں

سانس لینے میں مشکل ہورہی ہے اور نزلہ بھی ہے.. بچوں اور بڑوں کی ناک کہ صفائی کا آسان طریقہ جو ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سانس لینے میں مشکل ہورہی ہے اور نزلہ بھی ہے.. بچوں اور بڑوں کی ناک کہ صفائی کا آسان طریقہ جو ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔