مسلمان سے شادی کر کے نام بھی بدل لیا۔۔ راکھی ساونت کے نکاح کی ویڈیو وائرل

“ہماری شادی تو 7 ماہ پہلے ہی سال 2022 میں ہوچکی تھی بس میڈیا پر یہ خبر اب آرہی ہے“

یہ کہتے ہوئے بھارت کی مشہور اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے دوست عادل درانی سے نکاح کی سند اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں شئیر کردی ہے۔

جبکہ اس وقت اداکارہ کے نکاح کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ دیکھیں

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نکاح خواں موجود ہیں اور عادل اور راکھی ساونت نکاح نامے پر دستخط کررہے ہیں۔ راکھی نے سر پر دوپٹہ بھی اوڑھا ہوا ہے۔

اسلامی نام کیا رکھا؟

نکاح نامے کے مطابق راکھی ساونت کا اسلامی فاطمہ، راکھی ساونت بنت آنند ساونت جبکہ دلہا کا نام عادل خان ابن عزیز اللہ خان درانی لکھا گیا ہے۔ نکاح نامے کے مطابق راکھی ساونت کے حق مہر کی رقم 51786 سکہ رائج الوقت رکھی گئی ہے البتہ اس بات کی تصدیق ہونا باقی کے کہ راکھی ساونت نے اپنا مذہب حقیقتاً تبدیل کیا ہے یا نہیں۔

نکاح پچھلے سال ہوچکا ہے

واضع رہے کہ راکھی ساونت نے اسٹوری میں اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ ان کی عادل سے شادی ابھی نہیں بلکہ کچھ ماہ قبل سال 2022 میں ہوچکی ہے لیکن اس خبر کو میڈیا کے سامنے اب لایا جارہا ہے۔

Islami Name Fatima Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Islami Name Fatima Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Islami Name Fatima Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   1 Comments   |   6171 Views   |   11 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • ,

مسلمان سے شادی کر کے نام بھی بدل لیا۔۔ راکھی ساونت کے نکاح کی ویڈیو وائرل

مسلمان سے شادی کر کے نام بھی بدل لیا۔۔ راکھی ساونت کے نکاح کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان سے شادی کر کے نام بھی بدل لیا۔۔ راکھی ساونت کے نکاح کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔