بالی وُڈ کی اداکارہ نیتو کپور انزائٹی سے نجات پانے کے لئے کونسی ڈِرنک کا استعمال کرتی ہیں؟ جانیئے 60 سال سے بھی زیادہ عمر کی مشہور اداکارہ کی جوانی کا راز

بھارتی اداکارہ نیتو کپور دنیا بھر میں مشہور ہیں جو ہیں تو 80 کی دہائی کی اداکارہ لیکن آج بھی ان کی فٹنس اور خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں، نیتو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ آخر وہ اس عمر میں ذہنی دباؤ، انزائٹی وغیرہ سے بچنے کے لئے کیا کرتی ہیں۔

نیتو کپور ذہنی صحت کو بہتر رکھنے کے لئے کیا کرتی ہیں؟

جسمانی فٹنس کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت اور سکون بھی بےحد ضروری ہے اس لئے خوبرو ادکارہ نیتو کپور نے اب جسمانی فٹنس کے ساتھ ساتھ دماغی فٹنس کے لئے بھی طریقے اپنانے شروع کر دیئے ہیں۔
نیتو اپنی ذہنی صحت کو برقرار رکھنے اور انزائٹی سے دور رہنے کے لئے کیا کرتی ہیں آیئے جانتے ہیں۔

• تخم بلنگا کا استعمال

بھارتی اداکارہ نیتو کپور نے انسٹاگرام پر اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے کیپشن میں بتایا کہ وہ 2 ہفتوں سے جسمانی صحت کے لئے تخم بلنگا کا استعمال کر رہی تھیں جس کے بعد اب انہوں نے ذہنی سکون کے لئے ڈرنک کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

• ذہنی سکون حاصل کرنے اور انزائٹی دور کرنے کے لئے ڈرنک

نیتو کپور نے دماغ کو پُرسکون بنانے کے لئے اور انزائٹی سے نجات کے لئے تیز پات کے پتوں کا پانی پینا شروع کیا اور اب وہ خود کو بےحد پرسکون اور انزائٹی سے دور محسوس کر رہی ہیں۔
لیکن تیز پات کے پتوں کا پانی کیسے استعمال کیا جائے آیئے اس کا طریقہ بھی جان لیتے ہیں۔

• انزائٹی سے نجات کے لئے ڈرنک بنانے کا طریقہ

ایک بوتل میں پانی بھریں، اب اس میں 2 بادیان کے پھول اور 1 تیز پات کا پتہ شامل کریں اور رات بھر کے لئے چھوڑ دیں اگلی صبح اس پانی کو نہار منہ پیئیں اور پورا دن اس پانی کے گھونٹ لیتے رہیں۔
یہ اسٹریس ریلیف کے لئے ایک بہترین ڈرنک ہے اس کے باقاعدہ استعمال سے اسٹریس ہارمونز پُرسکون ہوتے ہیں۔

Neetu Kapoor Insity Ke Liye Konsa Juice Peeti Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Neetu Kapoor Insity Ke Liye Konsa Juice Peeti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neetu Kapoor Insity Ke Liye Konsa Juice Peeti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In News  |   0 Comments   |   7025 Views   |   06 Oct 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بالی وُڈ کی اداکارہ نیتو کپور انزائٹی سے نجات پانے کے لئے کونسی ڈِرنک کا استعمال کرتی ہیں؟ جانیئے 60 سال سے بھی زیادہ عمر کی مشہور اداکارہ کی جوانی کا راز

بالی وُڈ کی اداکارہ نیتو کپور انزائٹی سے نجات پانے کے لئے کونسی ڈِرنک کا استعمال کرتی ہیں؟ جانیئے 60 سال سے بھی زیادہ عمر کی مشہور اداکارہ کی جوانی کا راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالی وُڈ کی اداکارہ نیتو کپور انزائٹی سے نجات پانے کے لئے کونسی ڈِرنک کا استعمال کرتی ہیں؟ جانیئے 60 سال سے بھی زیادہ عمر کی مشہور اداکارہ کی جوانی کا راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔