میں بے ہوش نہیں ہوں گی، آپ تلاوت کے دوران میرا آپریشن کرنا ۔۔ دیکھیں ان 4 بیمار لوگوں کے ساتھ اسپتال میں کیا معجزہ ہوا جس نے ڈاکٹروں کی آنکھیں نم کر دیں؟

زندگی میں سکون اللہ پاک کا ذکر کرنے سے آتا ہے نہ کہ گاڑی اور دولت سے۔ تو بالکل اسی طرح کے کچھ لائیو مناظر ہم آپ کے سامنے لیکر حاضر ہوئے ہیں جو آپ کا دن اچھا کر دیں۔ آئیے دیکھتے ہیں ہماری ویب کی اس معلوماتی رپورٹ میں۔

ناک میں نالی اور ہاتھوں میں قرآن پاک:

یہ ایک ایمان افروز ویڈیو ہے جس نے لوگوں کو پگھلا کر رکھ دیا ہے۔ اس میں ہوتا کچھ یوں ہے کہ یہ بزرگ شخص اسپتال میں ہے ارو شدید بیمار ہے پر اس نے اللہ کا ذکر کرنا نہ چھوڑا۔اس وقت اسے سانس لینے کیلئے نلکی لگی ہوئی اور پھر بھی یہ کرسی پر بیٹھ کر تلاوت پاک کر رہا ہے۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اس حالت میں انسان بستر سے اٹھتا نہیں پر مالک نے اس نیک آدمی کو اتنی قوت بخشی کہ یہ بیٹھ کر تلاوت کر رہا ہے۔

آپریشن کے دوران تلاوت:

نسان کو آپریشن کے دوران بے ہوش کیا جاتا ہے مگر میڈیکل کی تاریخ کے اس واقعے نے تو سب کو ہی حیرت میں ڈال دیا کیونکہ جب ایک بچی کو آپریشن تھیٹر میں لایا گیا تو اس نے کہا کہ مجھے بے پوش نہ کیا جائے، میں تلاقت قرآن پاک کروں گا تو آ پ اس دوران میرا آپریشن کر دینا۔اللہ پاک پر اتنا مضبوط و کامل ایمان کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹر نے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا۔ یہی نہیں اس موقعے پر ڈاکٹر نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر ڈالی جو کہ دیکھتے دیکھتے ہی وائرل ہو گئی۔

آئی سی یو میں تلاوت:

ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ جیسا کہ اس ویڈیو میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ بزرگ آئی سی یو وارڈ میں موجود ہے پر پھر بھی تلاوت کر کے اللہ پاک کا شکر اداکر رہا ہے۔ اتنی میٹھی آواز ہر کسی سننے والے کو کسی اور ہی جہاں میں لے جاتی ہے۔اور تو اور تلاوت سن کر آس پاس کے لوگ بھی مسکرا رہے تھے ۔ یعنی کہ بیماری میں وہ تلاوت سن کر اچھا محسوس کر رہے تھے۔ بلاشبہ یہ تمام واقعات اللہ پاک کے معجزے ہی ہیں تاکہ ہم انسان راہ راست پر آجائیں۔

دوست کی صحت کیلئے تلاوت:

یہ دنیا مطلب کی دوست ہے پر جو مصیبت یا پریشانی میں آپ کا ساتھ نہ چھوڑے اس سے بڑا سہارا اور دوست کوئی نہیں ہوتا۔ بالکل ایسا ہی ایک واقعہ سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملا جس میں ایک دوست کو جب دوسرا دوست اسپتال میں دیکھنے کو آتا ہے تو اس کی طبعیت خراب دیکھ کر تلاوت پاک شروع کر دیتا ہے۔

Mein Behosh Nhe Hunga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mein Behosh Nhe Hunga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mein Behosh Nhe Hunga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2127 Views   |   27 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں بے ہوش نہیں ہوں گی، آپ تلاوت کے دوران میرا آپریشن کرنا ۔۔ دیکھیں ان 4 بیمار لوگوں کے ساتھ اسپتال میں کیا معجزہ ہوا جس نے ڈاکٹروں کی آنکھیں نم کر دیں؟

میں بے ہوش نہیں ہوں گی، آپ تلاوت کے دوران میرا آپریشن کرنا ۔۔ دیکھیں ان 4 بیمار لوگوں کے ساتھ اسپتال میں کیا معجزہ ہوا جس نے ڈاکٹروں کی آنکھیں نم کر دیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں بے ہوش نہیں ہوں گی، آپ تلاوت کے دوران میرا آپریشن کرنا ۔۔ دیکھیں ان 4 بیمار لوگوں کے ساتھ اسپتال میں کیا معجزہ ہوا جس نے ڈاکٹروں کی آنکھیں نم کر دیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔