محبت کی خاطر سوئیڈن سے سوات آگئی اور اسلام بھی قبول کرلیا۔۔ 44 برس کی سوئیڈش عورت کی 23 سالہ پاکستانی سے شادی کی دلچسپ کہانی

آج کل جہاں ملک میں بیروزگاری اور مہنگائی سے بیزار نوجوان باہر جانے کے لئے پر تول رہے ہیں وہیں باہر کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے شادی کرنے کے لئے ٹرینڈ بھی بڑھتا جارہا ہے۔ گزشتہ کچھ مہینوں سے بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے خواتین شادی کے لئے نہ صرف پاکستان آئی ہیں بلکہ اسلام بھی قبول کیا ہے۔ اس بار سوات کے 23 سالہ نوجوان احمد شاہ سے شادی رچانے کے لئے 44 سالہ سوئیڈش خاتون تنیارت ینتاست بھی پاکستان آگئیں۔ دیکھیں

سوات کے قامی میڈیا کے مطابق تنیارت ینتاست نے سوات کے علاقے چار باغ آلہ آباد آ کر پہلے اسلام قبول کیا اور پھر شرعی اور روایتی طریقے سے احمد شاہ سے نکاح کیا جس میں محلے کے افراد اور عزیز و اقارب بھی شریک ہوئے۔

محلے والوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ دونوں کی عمروں میں کافی فرق ہے لیکن محبت میں عمروں کا فرق معنیٰ نہیں رکھتا اس کے علاوہ لڑکی نے شادی کر کے اچھا کام کیا ہے جس کا خیر مقدم کیا جانا چاہیے۔

سوشل میڈیا پر بھی یہ خبر تیزی سے مقبول ہورہی ہے اور لوگ سوئیڈن خاتون کو اسلام قبول کرنے پر مبارکباد پیش کررہے ہیں۔

Swedish Woman Marries Pakistani Boy Viral Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Swedish Woman Marries Pakistani Boy Viral Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Swedish Woman Marries Pakistani Boy Viral Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1631 Views   |   15 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

محبت کی خاطر سوئیڈن سے سوات آگئی اور اسلام بھی قبول کرلیا۔۔ 44 برس کی سوئیڈش عورت کی 23 سالہ پاکستانی سے شادی کی دلچسپ کہانی

محبت کی خاطر سوئیڈن سے سوات آگئی اور اسلام بھی قبول کرلیا۔۔ 44 برس کی سوئیڈش عورت کی 23 سالہ پاکستانی سے شادی کی دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محبت کی خاطر سوئیڈن سے سوات آگئی اور اسلام بھی قبول کرلیا۔۔ 44 برس کی سوئیڈش عورت کی 23 سالہ پاکستانی سے شادی کی دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔