عذرا تجھے کینسر ہے، اب تو گنجی ہو جائے گی تو میں تجھے وگ لا دوں گی ۔۔ اسماء میں برباد ہوگیا، ولید کی محبت گئی بھاڑ میں؟ بے بی باجی کی قسط سب کو رُلا گئی

ڈرامہ بے بی باجی کی کل کی قسط نے سب ہی مداحوں کو رلا دیا، عذرا بیچاری کو کالا جادو اور گھر تُڑوانے کی ملی ایسی سزا کہ انجام دیکھ کر اب شاید کوئی عورت ایسا کرنے کا نہیں سوچے گی۔ سینے کے کینسر میں مبتلا عذرا ابھی تک اپنی بیماری پر یقین نہیں کر پا رہی ہے کہ مجھے کینسر ہے۔ بلک بلک کر ماں کے کندے سے لگ کر رو رہی ہے کہ مجھے کیسنر کیسے ہوگیا؟ اور پھر اس کو یا دآتا ہےکہ بچپن میں سپارے والی باجی کہتی تھیں کہ اگر کوئی کالا جادو کرواتا ہے تو اس پر بھی عذاب آتا ہے۔ ڈرامے میں سب سے زیادہ گلشن آرا کا ڈائیلاگ صارفین کا دل جیت رہا ہے جو کہ تھا کہ:

اے میری نند کو بھی یہ کینسر ہوگیا تھا، میری نند کو بھی یہی کیمو ہوئی تھی وہ گنجی ہوگئی تھی، وگ لگاتی تھی، اس سے پوچھوں گی وہ وگ ہوگی اس کے پاس تو تجھے لادوں گی۔

ولید بیچارہ اپنی محبت کو ہانے کے لیے اب تک ڈرامے میں ناکام عاشق بنا گھوم رہا ہے اور وہ نصیر اس کے ساتھ تو ایسا دھوکہ ہوا کہ قبر تک اب اسماء کی اچھائیوں کو ہی یاد کرتا رہے گا ۔۔ جمال نے بڑا دل کرکے علاج کروانے کی تھام لی مگر عذرا کو اب قبول نہیں کرے گا وہیں فرحت کو بھی اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے۔

بیچاری بے بی باجی کیسے اپنے بچوں کو ایک مرتبہ پھر جوڑ کر رکھیں گیں؟ کیا عذرا سچ میں مر جائے گی یا پھر ڈرامے کا اختتام کچھ نیا دکھایا جائے گا؟

Baby Baji Latest Episode Review

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baby Baji Latest Episode Review and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baby Baji Latest Episode Review to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   3008 Views   |   31 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

عذرا تجھے کینسر ہے، اب تو گنجی ہو جائے گی تو میں تجھے وگ لا دوں گی ۔۔ اسماء میں برباد ہوگیا، ولید کی محبت گئی بھاڑ میں؟ بے بی باجی کی قسط سب کو رُلا گئی

عذرا تجھے کینسر ہے، اب تو گنجی ہو جائے گی تو میں تجھے وگ لا دوں گی ۔۔ اسماء میں برباد ہوگیا، ولید کی محبت گئی بھاڑ میں؟ بے بی باجی کی قسط سب کو رُلا گئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عذرا تجھے کینسر ہے، اب تو گنجی ہو جائے گی تو میں تجھے وگ لا دوں گی ۔۔ اسماء میں برباد ہوگیا، ولید کی محبت گئی بھاڑ میں؟ بے بی باجی کی قسط سب کو رُلا گئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔