بیٹے کو ماں کا جلا ہوا دوپٹہ ملا تو صدمے سے پاگل ہوگیا۔۔ عراق کی شادی میں آگ لگنے سے خاتون انتقال کرگئیں، بیٹے کی بلک بلک کر رونے کی دردناک ویڈیو وائرل

عراق میں دو دن قبل ہولناک واقعہ پیش آیا جب ایک شادی کی تقریب کے دوران ہال میں آتشزدگی سے 113 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہوئے۔

ہمدانیہ میں شادی کی تقریب میں ہال میں ایک ہزار سے زائد مہمان موجود تھے، خطرناک حادثے میں جہاں سینکڑوں خاندان اجڑے وہیں ایک شخص کی کلیجہ ہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنی مرحوم والدہ کا جلا ہوا دوپٹا اٹھائے روتے بلکتے ادھر سے ادھر چیخم پکار کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر الفلوجا ٹی وی کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں جائے حادثہ پر ایک شخص کو جلے ہوئے سامان سے اپنی ماں کی چیزیں ڈھونڈتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جب اسے اپنی ماں کا جلا ہوادوپٹہ ملا تو وہ اپنے ہوش و ہواس کھو بیٹھا اور شدید صدمے کا شکار ہوکر بلک بلک کر رونے لگا۔

ارد گرد موجود لوگ اس شخص کو سنبھالنے کی بہت کوشش کرتے ہیں مگر وہ غم سے نڈھال ہو کر کسی کے قابو میں نہیں آتا۔

نوجوان نے بتایا کہ شادی کی تقریب میں آتشزدگی کے بعد اپنی ماں کو ڈھونڈنے نکلے تھے، ماں کو ڈھونڈنے نکلے، ماں تو نہ ملیں مگر جلے ہوئے کپڑے نظر آگئے۔

متاثرہ ماں کے بچوں نے بتایا کہ ماں واش روم گئیں اس کے بعد آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

Betay Ko Maa Ka Jala Hua Dupatta Mila To Sadmy Se Pagal Hogaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Betay Ko Maa Ka Jala Hua Dupatta Mila To Sadmy Se Pagal Hogaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Betay Ko Maa Ka Jala Hua Dupatta Mila To Sadmy Se Pagal Hogaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   12721 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹے کو ماں کا جلا ہوا دوپٹہ ملا تو صدمے سے پاگل ہوگیا۔۔ عراق کی شادی میں آگ لگنے سے خاتون انتقال کرگئیں، بیٹے کی بلک بلک کر رونے کی دردناک ویڈیو وائرل

بیٹے کو ماں کا جلا ہوا دوپٹہ ملا تو صدمے سے پاگل ہوگیا۔۔ عراق کی شادی میں آگ لگنے سے خاتون انتقال کرگئیں، بیٹے کی بلک بلک کر رونے کی دردناک ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کو ماں کا جلا ہوا دوپٹہ ملا تو صدمے سے پاگل ہوگیا۔۔ عراق کی شادی میں آگ لگنے سے خاتون انتقال کرگئیں، بیٹے کی بلک بلک کر رونے کی دردناک ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔