سارا مجھ سے 12 سال چھوٹی ہے۔۔ فلک شبیر اور سارا کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں

یہ کہنا ہے فلک شبیر کا جو آئے روز اپنی کسی نہ کسی بات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائے رہتے ہیں۔ کبھی بیگم کو پھول دیتے نظر آتے ہیں تو کبھی اپنی ننھی منی بیٹی کو سلاتے ہیں۔ اس بار فلک شبیر نے مداحوں کے ساتھ اپنے انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں مداح ان سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے تھے اور فلک کو ان کا جواب دینا تھا تو دیکھتے ہیں لوگوں نے فلک سے کیا سوال کیے۔

بیوی پر کبھی غصہ نہیں کروں گا

ایک فین نے فلک سے پوچھا کہ آپ سارا پر کتنا غصہ کرتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں فلک کا کہنا تھا کہ “وہ اتنی معصوم سی ہے کہ اس پر غصہ آج تک آیا ہی نہیں اور نہ ہی کبھی کروں گا انشاء اللہ“ اسی طرح سارا کو پھول دینے کے سوال کے جواب میں فلک نے بتایا کہ وہ اپنی بیگم کو گلا تو آج بھی دیتے ہیں لیکن اب سوشل میڈیا پر نہیں دکھاتے۔

سارا میرے بغیر کہیں نہیں جاتی

اپنی اور اپنی اہلیہ کے درمیان عمر کا فرق بتاتے ہوئے فلک کا کہنا تھا کہ سارا اور ان کی عمر میں تقریباً 12 یا 13 سال کا فرق ہے جبکہ صبور علی کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ یہ بتائی کہ چونکہ وہ اپنے کنسرٹس میں مصروف تھے اور سارا ان کے بغیر کہیں نہیں جاتیں اس لئے وہ دونوں ہی شادی میں شریک نہیں ہوسکے۔ ایک سوال کے جواب میں فلک نے یہ بھی کہا کہ ان کے اور سارا کے درمیان سوری یا تھینک یو جیسے الفاظ نہیں چلتے۔

Sara 12 Saal Choti Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sara 12 Saal Choti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sara 12 Saal Choti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11920 Views   |   16 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سارا مجھ سے 12 سال چھوٹی ہے۔۔ فلک شبیر اور سارا کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں

سارا مجھ سے 12 سال چھوٹی ہے۔۔ فلک شبیر اور سارا کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سارا مجھ سے 12 سال چھوٹی ہے۔۔ فلک شبیر اور سارا کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔