ناک بند ہے یا گلا خراب ۔۔ اس موسم میں وہ کون سے 5 پودے ہیں جو آکسیجن کی فراہمی اور مختلف وائرل سے بچاتے ہیں؟

بدلتے موسم میں نزلہ زکام، بخار، گلا خراب، کھانسی ہونا ایک عام بات ہے اور آج کل تو ہر دوسرا انسان کئی وائرل انفیکشنز کا شکار ہو رہا ہے جس سے بچنےکے لیے صرف ادویات کا استعمال کرنا ہی موزوں نہیں بلکہ گھریلو ٹوٹکے اور پودے بھی ہماری بڑی مدد کرسکتے ہیں۔ اس موسم میں 5 ایسے پودے جو آپ کو ان انفیکشنز سے بچا سکتے ہیں وہ یہ ہیں

منی پلانٹ:

منی پلانٹ کم و بیش ہر مشکل میں ، ہر بیماری میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس پودے کو سارا سال آپ اپنے گھر میں رکھنے سے کئی قسم کی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے اور مکھیوں، مچھروں کو بھی بھگانے کا کام کرتا ہے۔

سنیک پلانٹ:

سنیک پلانٹ گھر میں آکسیجن کی فراہمی کو بھرپور طور پر کرتا ہے ارو ساتھ ہی سانس کے امراض میں مفید ہے۔

ایلوویرا:

ایلوویرا کا پودا سانسوں کی تازگی کو بحال کرنے اور دمے کے امراض کے ساتھ وائرل انفیکشنز کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

رات کی رانی:

رات کی رانی کا پودا سردیوں کی ٹھنڈی شاموں میں ہونے والی جسمانی خارش اور کھچاؤ سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔

گُلِ داؤدی :

رنگ برنگی پھول پتیوں والا خوبصورت پودا گُلِ داؤدی ڈینگی جیسے مہکک مچھروں کی افزائش کو کم کرنے میں مفید سمجھا جاتا ہے۔

Nazla Zukam Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Nazla Zukam Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nazla Zukam Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   1725 Views   |   21 Jan 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 November 2024)

Amazing blog! Do you have any suggestions for aspiring writers? I'm hoping to start my own blog soon but I'm a little lost on everything. Would you propose starting with a free platform like Wordpress or go for a paid option? There are so many choices out there that I'm totally confused .. Any recommendations? Thanks a lot! https://yad-khabar.ir/هارد-اکسترنال-چیست-؟-فلفل-سبز/

  • Born, Sigillo Di Posta

ناک بند ہے یا گلا خراب ۔۔ اس موسم میں وہ کون سے 5 پودے ہیں جو آکسیجن کی فراہمی اور مختلف وائرل سے بچاتے ہیں؟

ناک بند ہے یا گلا خراب ۔۔ اس موسم میں وہ کون سے 5 پودے ہیں جو آکسیجن کی فراہمی اور مختلف وائرل سے بچاتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناک بند ہے یا گلا خراب ۔۔ اس موسم میں وہ کون سے 5 پودے ہیں جو آکسیجن کی فراہمی اور مختلف وائرل سے بچاتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔