"باقاعدہ غیر ملکی نمبرز سے کال کرکے دانیہ شاہ سے شادی پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں. ہم نے اداروں سے سیکورٹی بھی مانگی ہمیں سیکورٹی دی جائے"
یہ کہنا ہے پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ سے حال ہی میں شادی کرنے والے وکیل حکیم احمد شہزاد لوہا پاڑ کا جن کا دعویٰ ہے کہ انھیں شادی کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں.
ملتان ہائی کورٹ بنچ کے جسٹس عاصم حفیظ نے دانیہ شاہ اور ان کے موجودہ شوہر حکیم شہزاد احمد کی سیکیورٹی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی. درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ہوم سیکرٹری پنجاب کو درخواست دی تھی کہ انہیں سیکیورٹی فراہم کی جائے جس کے اخراجات بھی وہ ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
درخواست گزار نے مزید بتایا کہ حکیم شہزاد کو دھمکی دی گئی کہ وہ فوری دانیہ شاہ کو طلاق دیں بصورت دیگر انھیں گولی مار کر قتل کردیا جائے گا. اگرچہ یہ تو سامنے نہیں آیا کہ دھمکیاں کیوں اور کون دے رہا ہے البتہ غیر ملکی نمبرز سے کالز کی جارہی ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dania Shah Second Husband Wants Security and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dania Shah Second Husband Wants Security to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کہتے ہیں کہ دانیہ کو طلاق دے دو.. دانیہ شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے حکیم احمد شہزاد بڑی مشکل میں پھنس گئے
کہتے ہیں کہ دانیہ کو طلاق دے دو.. دانیہ شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے حکیم احمد شہزاد بڑی مشکل میں پھنس گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کہتے ہیں کہ دانیہ کو طلاق دے دو.. دانیہ شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے حکیم احمد شہزاد بڑی مشکل میں پھنس گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔