خوبصورت گھر بنایا اور اس کی سیر بھی کروائی ۔۔ مشہور اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کے گھر کی سیر

فاطمہ آفندی 1992 میں پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئی۔ ان کی والدہ بھی ایک اداکارہ ہیں۔ اس کی دو بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ فاطمہ نے کنور ارسلان سے 17 نومبر 2012 کو کراچی میں شادی کی تھی۔اس جوڑے کے دو بیٹے ہیں۔ انہوں نے 2001 میں بطور چائلڈ اداکارہ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

فاطمہ آفندی نے کنور ارسلان کےساتھ ایک ڈرامہ سیریل کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کے مشہور ڈرامے چل جھوٹی ، من و سلوی، میری ذات ذرہ بے نشاں، عشق عبادت، کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی اور پل صراط شامل ہیں۔

کنور ارسلان نے شو بز کیرئیر کا آغاز فیشن ماڈلنگ سے کیا۔ بعد میں انہوں نے ٹی وی انڈسٹری کا رخ کیا ۔اور اداکاری کا سفر ٹی وی سیریل” تم جو ملے“ سے شروع کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ”پُل صراط ، تعلق، طائرلاہوتی، کچھ ان کہی باتیں، تم جو ملے، بہو رانی، ہریالے بنے، لڑکیاں محلے کی، میرے سانوریا کا نام، میرے خواب ریزہ ریزہ، پالکی، خواب آنکھیں خواہش چہرے، اور میری سہیلی میری ہمجولی“ وغیرہ میں انتہائی کامیاب اداکاری کی۔

حال ہی میں اس جوڑے نےسوشل میڈیا پر اپنے گھر کی خوبصورت تصاویر شئیر کیں جس میں انہوں نے اپنے گھر کے مختلف حصے دکھائے۔ ہم یہاں اپنے قارئین کے ساتھ وہ تصاویر شئیر کریں گے، تاکہ آپ بھی ان کے خوبصورت گھر کی سیر کرسکیں۔ انہوں نے اپنے گھر کے مختلف حصے دکھائے اور اس پر وی لاگ بنایا جس میں اپنے مداحوں کو گھر کی ہر چیز کے بارے میں بتایا کہ کون سی چیز کہاں سے خریدی ہے۔ اور کس ملک سے لی ہے۔ آپ بھی یہ تصاویر اور ویڈیو دیکھیں اور لطف اندوز ہوں۔

Karwar Arsalan Aur Fatima Afandi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Karwar Arsalan Aur Fatima Afandi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Karwar Arsalan Aur Fatima Afandi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In News  |   0 Comments   |   2752 Views   |   26 Sep 2022
About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خوبصورت گھر بنایا اور اس کی سیر بھی کروائی ۔۔ مشہور اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کے گھر کی سیر

خوبصورت گھر بنایا اور اس کی سیر بھی کروائی ۔۔ مشہور اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کے گھر کی سیر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوبصورت گھر بنایا اور اس کی سیر بھی کروائی ۔۔ مشہور اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کے گھر کی سیر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔