رمضان میں زبان پر بھی قابو رکھیں.. شعیب ملک کا نام اپنے ساتھ جوڑے جانے پر نوال سعید میڈیا پر برس پڑیں

"رمضان میں نہ صرف ہم کھانے پر صبر کا مظاہرہ کرتے ہیں بلکہ اپنی آنکھوں، کانوں اور زبان کو بھی کنٹرول کرتے ہیں۔ لوگوں کو اس حقیقت کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ کسی شو میں کسی بیان کے بالکل برعکس تاثر دینا، محض چند لائکس کے لیے، افراد کی پرائیویسی اور وقار کی خلاف ورزی کر سکتا ہے. خاص طور پر جب ایسے لوگوں کے نام غلط فرض کیے جائیں، جن کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔"

یہ کہنا ہے اداکارہ نوال سعید کا جنھوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شعیب ملک کے حوالے سے چلنے والی کنونٹروورسی کے بارے میں گفتگو کی.

نوال سعید کا کہنا ہے کہ حالیہ شو میں انھوں نے کسی کا نام نہیں لیا. بلکہ متنازعہ سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا. اس کی بہترین مثال ہے۔ اللہ آپ سب کا آج اور اس کے بعد آنے والے ہر دن کو خوش رکھے"

واضح رہے کہ نادیہ خان شو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نوال سعید نے ایک شادی شدہ کرکٹر کا انھیں میسج بھیجنے کا ذکر کیا تھا جس کے بعد لوگوں بے شعیب ملک کا نام ازخود تصور کرلیا. اب نوال سعید نے اس حوالے سے ڈھکے چھپے الفاظ میں وضاحت کردی ہے.

Nawal Saeed Gets Angry On Social Media

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nawal Saeed Gets Angry On Social Media and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nawal Saeed Gets Angry On Social Media to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1440 Views   |   06 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

رمضان میں زبان پر بھی قابو رکھیں.. شعیب ملک کا نام اپنے ساتھ جوڑے جانے پر نوال سعید میڈیا پر برس پڑیں

رمضان میں زبان پر بھی قابو رکھیں.. شعیب ملک کا نام اپنے ساتھ جوڑے جانے پر نوال سعید میڈیا پر برس پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رمضان میں زبان پر بھی قابو رکھیں.. شعیب ملک کا نام اپنے ساتھ جوڑے جانے پر نوال سعید میڈیا پر برس پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔