کالے دانت اور بھنویں منڈوانا.. جانیں خوبصورتی کے یہ عجیب و غریب رواج کس جگہ موجود ہیں؟

شاید ہی دنیا میں کوئی ایسی خاتون ہو جسے خود کو نکھارنے یا خوبصورت نظر آنے کا شوق نہ ہو۔ لیکن کہتے ہیں نا ہر چیز اعتدال سے نکل جائے تو جنون بن سکتی ہے جس میں انسان صحیح غلط کا احساس بھی کھو دیتا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم کچھ ایسی ہی روایات کا ذکر کریں گے جنھیں دنیا کے مختلف حصوں میں خوبصورت نظر آنے کے لئے اپنایا جاتا ہے لیکن یہ سننے میں ہی نہیں بلکہ دیکھنے میں بھی عجیب ہیں۔

چہرے سے بھنویں غائب کرنا

یورپ کے کچھ علاقوں میں چہرے پر ہلکے بال اور بھنویں پائی جاتی ہیں جبکہ ملکہ الزبتھ اول نے اپنے دور میں چہرے کو بھنؤوں سے آزاد رکھنے کے لئے اخروٹ کا تیل، امونیا اور سرکہ استعمال کرنا شروع کیا تاکہ چہرے سے تمام بال غائب ہوسکیں۔

ڈمپل کے لئے مشین

پہلے کے دور میں گالوں کے ڈمپل کو خوبصورت میں خاص درجہ دیا جاتا تھا۔ جن خواتین کے ڈمپل نہیں ہوتے تھے ان کے لیے ازابیلا گلبرٹ نامی خاتون نے 1936 میں ایک مشین ایجاد کی جس میں اسپرنگ پائے جاتے تھے۔ اس مشین کو پہن کر مصنوعی طور پر ڈمپل بنائے جاتے تھے۔

کالے دانت

ویتنام کے دیہی علاقوں میں سیاہ دانت رکھنا اچھا سمجھا جاتا ہے۔ توہم پرست افراد سیاہ دانتوں کو بری نظر اور بلاؤں سے محفوظ رکھنے کے ساتھ اسے حسن کی نشانی سمجھتے ہیں۔ البتہ دانتوں کو سیاہ کرنا مشکل عمل ہے جس کے لئے دندان ساز بلانا پڑتا ہے

Ajeeb O Ghareeb Fashion

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ajeeb O Ghareeb Fashion and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ajeeb O Ghareeb Fashion to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1521 Views   |   14 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کالے دانت اور بھنویں منڈوانا.. جانیں خوبصورتی کے یہ عجیب و غریب رواج کس جگہ موجود ہیں؟

کالے دانت اور بھنویں منڈوانا.. جانیں خوبصورتی کے یہ عجیب و غریب رواج کس جگہ موجود ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کالے دانت اور بھنویں منڈوانا.. جانیں خوبصورتی کے یہ عجیب و غریب رواج کس جگہ موجود ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔