112 سال کی بوڑھی عورت کو کتنے سال کا دولہا چاہیے؟ 8 ویں شادی کے لئے نئی فرمائش کر ڈالی

"میرے سات شوہر تھے جن میں سے کچھ کا انتقال ہو گیا جب کہ کچھ سے اختلافات کی وجہ سے طلاق ہوگئی. اب میں 8 ویں شادی کرنا چاہتی ہوں"

یہ کہنا ہے ملائیشیا کی 112 سالہ خاتون سیتی حوا حسین.کا جو پانچ بچوں، 19 پوتے اور 30 نواسے نواسیوں کی نانی دادی ہیں. سیتی نے اپنی سات شادیوں کے بعد دوبارہ شادی کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اگر دلہا عمر میں ان سے چھوٹا ہو تو زیادہ اچھا ہے تاکہ ان کا خیال رکھ سکے.

اپنے شدید بڑھاپے کے باوجود،م میڈم سیتی ہوا اچھی صحت برقرار رکھے ہوئے ہیں. انھیں ہائی بلڈ پریشر کا مرض ہے جس کو وہ اچھے طریقے سے سنبھالتی ہیں۔

میڈم سیتی ہوا پانچوں نمازیں ادا کرتی ہیں اور بغیر کسی سہارے کے چلتی پھرتی ہیں. چونکہ ان کے بہن بھائی اور دوست پہلے ہی انتقال کر چکے ہیں، اس لئے وہ اپنی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے خدا کی شکر گزار ہیں.

سیتی ہوا نے اچھی صحت کو برقرار رکھنے کا راز چاول کھاتے وقت پانی سے پرہیز کرنا قرار دیا۔ چائنہ پریس کے مطابق میڈم سیتی ہوا کے پانچ بچے ہیں، جن کی عمریں 58 سے 65 سال کے درمیان ہیں، جو ان کی سات شادیوں سے پیدا ہوئے۔ فی الحال اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اور بہو کے ساتھ رہ رہی ہیں.

112 Years Old Woman Wants To Get Married 8Th Time

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 112 Years Old Woman Wants To Get Married 8Th Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 112 Years Old Woman Wants To Get Married 8Th Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1147 Views   |   15 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

112 سال کی بوڑھی عورت کو کتنے سال کا دولہا چاہیے؟ 8 ویں شادی کے لئے نئی فرمائش کر ڈالی

112 سال کی بوڑھی عورت کو کتنے سال کا دولہا چاہیے؟ 8 ویں شادی کے لئے نئی فرمائش کر ڈالی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 112 سال کی بوڑھی عورت کو کتنے سال کا دولہا چاہیے؟ 8 ویں شادی کے لئے نئی فرمائش کر ڈالی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔