بیٹے کی شاعری تڑپا دیتی ہے ۔۔ پاک فوج کا پہلا شہید جوان، جو شاعر تھا، دیکھیے

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اب بھی جاری ہے اور کئی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے، مگر وہ جوان جو شہید ہوئے، کی یاد اب بھی تازہ ہے۔

شہید جوان عمر یعقوب کا تعلق پاک فوج کے بہترین جوانوں میں ہوتا تھا، اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی وجہ سے وہ بہت جلد اپنے مشہور ہو گئے۔

THREAD
Umer yaqoob, who embarced Shahadat yesterday due to sniper fire in #Panjgur #Balochistan was a very good poet. Sharing his beautiful poetry in this thread. RIP Buddy pic.twitter.com/5HrML96UnW

— BlackStork (@kkTHEdefender) February 5, 2022 ">

لیکن ان کی وجہ شہرت صرف فوجی صلاحیتیں ہی نہیں بلکہ ان کی شاعری بھی تھی۔ شہید عمر کی شاعری اس حد تک معنی خیز اور خوبصورت معلوم ہو رہی تھی، کہ جیسے شہید عمر نے شاعر کے گھرانے میں آنکھ کھولی ہو

عمر شاعری میں شکوہ بھی تھا، اور اسی شکوے کا جواب بھی تھا، ایک مصرعہ پڑھ لگتا تھا کہ جیسے شہید عمر مایوس ہوں لیکن اگلا ہی مصرعہ یہ بتا دیتا تھا کہ شہید عمر مایوسی کے اندھیرے وہ امید کا دیا ہے جو کہ اپنے آپ کو بھجنے نہیں دے رہا ہے۔

ٹوئیٹر پر کے کے غاردیزی نامی اکاؤنٹ کی جانب سے شہید عمر یعقوب سے متعلق بتایا گیا اور ساتھ ہی ان کی شاعری بھی اپلوڈ کی گئی تھی۔

اس شاعری میں عرم نے اپنا تخلص بھی ایک عام شاعر ہی کی طرح استعمال کیا تھا، یعنی"عمر"، جس سے معلوم ہو رہا تھا کہ عمر کس حد تک شاعری کو پسند کرتے تھے۔

دوسری جانب اگر شہید عمر یعقوب کے چہرے کو بھی دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ عمر ایک ایسی طبیعت کے مالک تھے جو کہ گفتگو کم کرتے تھے اور ہر چیز کو اپنی شاعری میں بیان کرنے کی کوشش کرتے تھے۔

Shaheed Poet Sipahi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheed Poet Sipahi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheed Poet Sipahi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   3474 Views   |   04 Dec 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 November 2024)

بیٹے کی شاعری تڑپا دیتی ہے ۔۔ پاک فوج کا پہلا شہید جوان، جو شاعر تھا، دیکھیے

بیٹے کی شاعری تڑپا دیتی ہے ۔۔ پاک فوج کا پہلا شہید جوان، جو شاعر تھا، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کی شاعری تڑپا دیتی ہے ۔۔ پاک فوج کا پہلا شہید جوان، جو شاعر تھا، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔