مشہور شیف روٹیوں کو نرم اور تازہ رکھنے کے لئے کیا کرتے ہیں؟ جانیئے 5 قسم کی روٹیاں بنانے کا آسان طریقہ

روٹی کھائے بغیر پیٹ نہیں بھرتا اور نہ کھانا کھانے کا مزہ آتا ہے جب تک روٹی نہ کھالی جائے۔ روٹی کے شوقین لوگ باہر سے زیادہ گھر کی بنی روٹی کھاتے ہیں مگر بعض اوقات نان یا سپیشل رومالی روٹی کھانے کا۔ ہے دل کرتا ہے جن کو گھر میں بنانے کا طریقہ آج کے فوڈز میں بتانے جا رہے ہیں جانیئے 5 طرح کی روٹی گھر میں بنانے کا آسان طریقہ اور گھر والوں کا دل جیت لیں :

رومالی روٹی:

آٹے کو گوندھ کر رکھ لیں اور اس کے اوپر گیلا رومال ڈھک کر بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں پھر پیڑا بنائیں اور روٹی کو روٹی کو سیک لیں جیسے جیسے روٹی پھولتی جائے ویسے ویسے رومال کی مدد سے اس کو چسپاں کرتی رہیں لیجیئے رومالی روٹی بن کر تیار ہے۔

نان:

آٹا گوندھنے وقت اس میں سوڈا تھوڑا سا بیکنگ پاؤڈر اور چٹکی بھر نمک دو چمچ دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے آٹا گوندھیں اور پیڑہ بنانے کے بعد اس پر آئل کا چھینٹا مار دیں پھر توے کی ایک جانب روٹی ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں اور دوسری جانب سے پکانے کے لئے توے کو اٹھا کر الٹا کرکے روٹی سیک لیں۔

گول روٹی:

گول روٹی بنانے کے لئے آپ آٹھ کو بیل لیں اور پھر کسی گول پلاسٹک کے چوکور کونے والے پیالے کی مدد سے اس کو کاٹ لیں لیجیئے تیار ہے آپ کی بالکل گول روٹی۔

بیسنی روٹی:

بیسن کو آٹے میں ملا کر نمک، کارن فلور اور اجوائن پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور پھر روٹی بنا کر سیک لیں، لیجیئے مزیدار بیسنی روٹی پک کر تیار ہے۔

ایرانی روٹی:

ایرانی روٹی بنانے کے لئے آٹا گوندھتے وقت اس میں تھوڑا سا گھی اور بادام کا آٹا شامل کرلیں اور روٹی بنالیں لیجیئے مزیدار روٹی پک کر تیار ہے۔

Naram Roti Kese Banayn

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Naram Roti Kese Banayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naram Roti Kese Banayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1631 Views   |   20 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مشہور شیف روٹیوں کو نرم اور تازہ رکھنے کے لئے کیا کرتے ہیں؟ جانیئے 5 قسم کی روٹیاں بنانے کا آسان طریقہ

مشہور شیف روٹیوں کو نرم اور تازہ رکھنے کے لئے کیا کرتے ہیں؟ جانیئے 5 قسم کی روٹیاں بنانے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مشہور شیف روٹیوں کو نرم اور تازہ رکھنے کے لئے کیا کرتے ہیں؟ جانیئے 5 قسم کی روٹیاں بنانے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔