سردیوں کی آمد کے وقت ہی گاجر کی انٹری ہوجاتی ہے۔ پھر گھر پر گاجر کی بھرمار ہوجاتی ہے، سلاد میں استعمال کی جاتی ہے، اس کا حلوہ بنایا جاتا ہے، سوپ تیار کیا جاتا ہے اور مختلف طریقوں سے گاجر کو کھایا جاتا ہے۔
بینائی دور کرنے والی اس انمول سبزی میں قدرت نے بے شمار فائدے رکھے ہیں۔ گاجر وٹامنز، غذائی فائبر اور اینٹی آکسیڈینٹ کی خوبیوں کی حامل سبزی ہے۔
گاجر انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟
ڈاکٹر بلقیس نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گاجر کے ایسے فائدے سامنے رکھے جنہیں سننے کے بعد لوگ گاجر کے دیوانے بن جائیں گے۔
گاجر کا سوپ بھی بنا کر پیا جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کہ بچوں کو بھوک نہیں لگتی جس کی وجہ پیٹ کیڑے ہوتے ہیں۔ اس کے لیے گاجر کو کدو کش کیا جائے اس میں آپ بچوں کو تھوڑی سی چینی شامل کر کے دے دیں اور یہی عمل تین چار دن تک جاری رکھیں تو بچوں کے پیٹ کا درد بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔
مزید ڈاکٹر بلقیس نے سماء ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے گاجر سے متعلق کیا فائدے بتائے دیکھئے ویڈیو میں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gajar Ka Soup Peeny Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gajar Ka Soup Peeny Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
گاجر کا سوپ پینے کا فائدہ جانتے ہیں ۔۔ سردیوں میں گاجر کھانے کے انمول فائدے جس کے بعد آپ کو دواؤں کی ضرورت نہیں پڑے گی
گاجر کا سوپ پینے کا فائدہ جانتے ہیں ۔۔ سردیوں میں گاجر کھانے کے انمول فائدے جس کے بعد آپ کو دواؤں کی ضرورت نہیں پڑے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گاجر کا سوپ پینے کا فائدہ جانتے ہیں ۔۔ سردیوں میں گاجر کھانے کے انمول فائدے جس کے بعد آپ کو دواؤں کی ضرورت نہیں پڑے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔