ایک بیٹے کی ماں ہو کر دوسری شادی کرلی ۔۔ ماہرہ خان کی شادی کی خوبصورت ویڈیو وائرل! نئے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار شادی کرلی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ آپ بھی دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ نے اس خاص دن پر سفید لباس زیب تن کیا ہے۔ ساتھ ہی لمبا سا گھونگھٹ بھی پہنا ہوا ہے۔ دوسری طرف دولہا سلیم کریم نے سیاہ شیروانی پاجامہ اور ہلکے نیلے رنگ کی پگڑی پہنی ہوئی ہے۔

ماہرہ کی اچانک شادی کی ویڈیوز ان کے بھائی حسان خان اور ان کی منیجر انوشے طلحہٰ خان نے شئیر کی۔

ماہرہ خان کے شوہر کا نام سلیم کریم ہے جو کہ ان کے پرانے دوست ہیں جبکہ ایک معروف کاروباری شخصیت بھی ہیں۔ شادی کی تقریب میں قریبی افراد شریک تھے۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان کی پہلی شادی 2007ء میں علی عسکری سے ہوئی تھی جس کے بعد 2015ء میں دونوں کی طلاق ہوگئی ۔ان کی پہلی شادی سے ایک 13 سالہ بیٹا ہے۔ جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اکثر لوگ ایک بیٹے کی ماں ہو کر شادی کرنے پر ماہرہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگ انھیں مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔

Mahira Khan Entry On Her Wedding Function

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Entry On Her Wedding Function and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Entry On Her Wedding Function to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   23186 Views   |   01 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

ایک بیٹے کی ماں ہو کر دوسری شادی کرلی ۔۔ ماہرہ خان کی شادی کی خوبصورت ویڈیو وائرل! نئے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟

ایک بیٹے کی ماں ہو کر دوسری شادی کرلی ۔۔ ماہرہ خان کی شادی کی خوبصورت ویڈیو وائرل! نئے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک بیٹے کی ماں ہو کر دوسری شادی کرلی ۔۔ ماہرہ خان کی شادی کی خوبصورت ویڈیو وائرل! نئے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔