"طبی مسائل کی وجہ سے بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ میری زندگی کا سب سے مشکل ترین فیصلہ تھا اور اس میں شوہر نے میرا ساتھ دیا"
یہ کہنا ہے معروف اداکارہ نادیہ افگن کا جنھوں نے حال ہی میں سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی اور نجی زندگی کے متعلق گفتگو کی.
نادیہ افگن کا کہنا تھا نہ طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے دو بار میرا حمل ضائع ہوا تھا جب کہ میں نے کئی بار ماں بننے کی کوشش کی.
میں نے ماں بننے کے لئے ’ان وٹری فرٹیلائیزیشن‘ (آئی وی ایف) بھی دو بار کروایا لیکن پھر بھی حمل نہیں ٹھہرا۔ جب ہر طرح سے کوشش کرکے دیکھی لیکن حمل نہیں ٹھہر رہا تھا اور بار بار ایسا کرنے کی کوشش میں میری صحت متاثر ہورہی تھی. میں ذہنی و جسمانی طور پر نڈھال ہورہی تھی پھر میں نے زندگی کا مشکل فیصلہ کیا۔
میں نے مجبور ہوکر اپنی زندگی اور صحت کی بہتری کے لیے فیصلہ کیا کہ اب میں بچے پیدا نہیں کروں گی اور زندگی کے مشکل ترین فیصلے میں شوہر نے ان کا ساتھ دیا۔ شوہر سے کہا کہ وہ گھر والوں کو خود ہی سمجھائیں گے اور پھر واقعی انھوں نے سب کو اچھی طرح سمجھایا اور تمام معاملات کو نمٹایا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Afgan Maa Kyun Nahi Bani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Afgan Maa Kyun Nahi Bani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا.. نادیہ افگن نے ساری زندگی ماں نا بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟
بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا.. نادیہ افگن نے ساری زندگی ماں نا بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا.. نادیہ افگن نے ساری زندگی ماں نا بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔