زچگی کے بعد خواتین کے بال تیزی سے جھڑتے ہیں۔ کبھی ہارمونز کی کمی تو کبھی کیلشیئم، وٹامن یا دیگر مسائل کی بنا پر بال جھڑنا ایک عام بات ہے۔ صرف زچگی ہی نہیں گردے پتے یا دیگر بیماریوں کی وجہ سے کروائے جانے والے آپریشن کے بعد سر کے بال اتنی تیزی سے جھڑتے ہیں جیسے پیسے آتے ہی ہاتھ سے نکل جاتے ہیں۔ ایسے میں آپکو اپنے بالوں کو دوبارہ اگانے کے صرف آسان سے دو طریقے بتائے جا رہے ہیں، جو کسی بھی ہیئر فاسٹر گروئنگ سیرم کی طرح کام کرے گا اور گنجے سر کو کالا کرنے میں اثر انگیز ہوگا۔
ٹپ:
روزانہ رات کو سونے سے پہلے چھوٹی الائچی کے دانوں کو چبا چبا کر کھائیں اور اس کے بعد آدھا گلاس گرم پانی یا نیم گرم پانی پی کر سو جائیں۔
کوشش کریں سر میں کیسٹر آئل کا مساج ہفتے میں دو مرتبہ کریں اور سر کو کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔
یہ نسخہ کسی بھی مہنگے ہیئر ٹریٹمنٹ سے بچانے اور بالوں کی نئے سرے سے افزائش کرنے میں بہت کارآمد ہے۔
الائچی کے دانوں کو پیس کر پاؤڈر بنائیں اور سرسوں کے تیل میں ڈال کر اچھی طرح پکائیں، اس تیل کو بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔ 3 ماہ تک مسلسل استعمال کرنے سے آپکے بال چمکدار اور گھنے ہو جائیں گے۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Cardamom Benefits And Tips For Hair Growth and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cardamom Benefits And Tips For Hair Growth to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آپریشن کے بعد میں گنجی ہوگئی ۔۔ زچگی کے بعد جھڑنے والے بالوں کو صرف الائچی سے اُگانے کا سب سے آسان طریقہ
آپریشن کے بعد میں گنجی ہوگئی ۔۔ زچگی کے بعد جھڑنے والے بالوں کو صرف الائچی سے اُگانے کا سب سے آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپریشن کے بعد میں گنجی ہوگئی ۔۔ زچگی کے بعد جھڑنے والے بالوں کو صرف الائچی سے اُگانے کا سب سے آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔