انگریز داماد کی فیملی میں انٹری۔۔ عفت عمر نے بیٹی کی منگنی کی تصویریں شیئر کر دیں، لڑکا کون ہے؟

پاکستان کی مشہور اداکارہ و میزبان عفت عمر نے اپنی بیٹی کی منگنی کا اعلان کرتے ہوئے تصویریں سوشل میڈیا پر ڈال دیں۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تین تصویریں شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی نیچے کیپشن بھی دیا ہے۔

عفت عمر نے لکھا کہ، "میری چھوٹی سی لڑکی کی منگنی ہو گئی ہے اور میں باضابطہ طور پر ساس بن گئی ہوں۔"

اداکارہ نے جو تصویریں شیئر کی ہیں ان میں ان کی بیٹی اور داماد کا چہرہ مکمل طور پر دکھائی نہیں دے رہا، صرف ہاتھ، سائیڈ پوز اور پشت ہی دیکھی جا سکتی ہے۔

تصویروں سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کی بیٹی نورِ جہاں نے انگریز لڑکے سے منگنی کی ہے۔

اور شاید یہی وجہ ہے کہ عفت عمر نے صارفین کے منفی کمنٹس سے بچنے کے لیئے اس اس پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کیا ہوا ہے۔

دراصل عفت عمر کی بیٹی نے نیو یارک کی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔

Iffat Omar Shares Her Daughter Engagement Pictures

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iffat Omar Shares Her Daughter Engagement Pictures and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iffat Omar Shares Her Daughter Engagement Pictures to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1714 Views   |   19 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

انگریز داماد کی فیملی میں انٹری۔۔ عفت عمر نے بیٹی کی منگنی کی تصویریں شیئر کر دیں، لڑکا کون ہے؟

انگریز داماد کی فیملی میں انٹری۔۔ عفت عمر نے بیٹی کی منگنی کی تصویریں شیئر کر دیں، لڑکا کون ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انگریز داماد کی فیملی میں انٹری۔۔ عفت عمر نے بیٹی کی منگنی کی تصویریں شیئر کر دیں، لڑکا کون ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔