مجھے یقین نہیں آرہا میری سیلیکشن ہوگئی ۔۔ وائرل میم ویڈیو سے مشہور ہونے والا یہ شخص کس حال میں زندگی گزار رہا ہے؟

بھوک انسان سے مشکل سے مشکل کام کرواتی ہے۔ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ایک ایسا عام پاکستانی ہے جسے پوری دنیا جانتی ہے مگر وہ غریبی کی زندگی گزار رہا ہے۔ جی ہاں ہم یہاں بات کر رہے ہیں اس پاکستانی کے "جس کے الفاظ تھے کہ میری سیلکشن ہو گئی ہے مجھے یقین نہیں آ رہا ہے"۔

یہ الفاظ ایک سادے شہری کے ہیں جو آج سے کچھ سال پہلے مشہور اینکر وقار ذکا کے شو میں تشریف لایا ۔ جہاں وقار لوگوں کو سانپوں کے ساتھ کھیلنے کا کہتے تھے وہاں ہی اسے کہہ ڈالا کہ تم ایک سانس میں ڈیو کولڈ ڈرنک پی کے دکھاؤ۔

تو اس نے یہ کارنامہ کر دکھایا جس پر اسے مشکل ترین شو کیلئے سیلیکٹ کر لیا گیا پر اسے یقین نہیں آ رہا تھا۔

تو اسے نے جو الفاظ کہے اس وجہ سے اسے لوگ آج تک یاد رکھتے ہیں یہی نہیں یہ الفاظ اب لوگ مختلف مذاحیہ کلپ میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ اس قدر مشہور شخصیت ہونے کے بعد بھی یہ کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پرگاڑیوں کی پارکنگ کا کام کرتے ہیں۔ یہ وائرل ویڈیو ان کی جوانی کی ہے جبکہ اب تو ان کے بال اور ڈاڑھی سفید ہو گئی ہے۔

یہ فی موٹر سائیکل 10 روپے چارج کرتے ہیں پر بہت ہی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ عام طور پر صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک محنت کرتے ہیں تاکہ بچوں کیلئے روزی لے جاؤں جبکہ انہیں یہ بات بالکل بھی معلوم نہیں کہ یہ سوشل میڈیا پر کس قدر وائرل ہیں اور اب اگر یہ اپنا یوٹیوب چینل بنا کر لاکھوں کما سکتے ہیں۔

Meri Selection Ho Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Selection Ho Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Selection Ho Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3883 Views   |   22 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مجھے یقین نہیں آرہا میری سیلیکشن ہوگئی ۔۔ وائرل میم ویڈیو سے مشہور ہونے والا یہ شخص کس حال میں زندگی گزار رہا ہے؟

مجھے یقین نہیں آرہا میری سیلیکشن ہوگئی ۔۔ وائرل میم ویڈیو سے مشہور ہونے والا یہ شخص کس حال میں زندگی گزار رہا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے یقین نہیں آرہا میری سیلیکشن ہوگئی ۔۔ وائرل میم ویڈیو سے مشہور ہونے والا یہ شخص کس حال میں زندگی گزار رہا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔