ہر وقت کہتی تھی میں اللہ کے پاس جا رہی ہوں ۔۔ طوافِ کعبہ کے دوران انتقال کرنے والی عورت کی دُعا اللہ نے کیسے قبول کرلی؟ رونگٹے کھڑے کردینے والا واقعہ

اللہ تعالیٰ کبھی کبھی انسان کی دلی مُراد کچھ اس طرح بھی سُن لیتا ہے کہ انسان خود بھی سوچ نہیں پاتا کیا حقیقت ہے اور کیا افسانہ ہے؟ ایسا ہی کچھ خوش نصیب خاتون کے ساتھ ہوا جو ہمیشہ کہتی تھی کہ میں اللہ کے گھر جا کر واپس نہیں آؤں گی، تم دیکھ لینا میرا انتقال وہیں کعبہ کو چومتے ہوئے ہو جائے گا، میں ادھر ہی دفن ہو جاؤں گی۔

ایم پی اے سعدیہ سہیل صاحبہ نے بھی اپنی ویڈیو میں اس خوش نصیب خاتون کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ مصر کی ایک خاتون ہمیشہ یہ خواہش کرتی تھی کہ اللہ تعالیٰ کے گھر جا کر ادھر کی مقین بن جاؤں گی، مجھے وہیں دفن ہو نا ہے۔ اس کی یہ مراد اس رمضان میں قبول بھی ہوگئی ، وہ عمرے کی ادائیگی کے لیے گئیں اور اچانک ان کو دل کا دورہ پڑ گیا جس کے باعث حرم میں انتقال فرما گئیں۔

اس کے متعلق سعدیہ صاحبہ کہتی ہیں کہ وہ خاتون کتنی اللہ کے قریب ہوں گی جو اللہ نے ان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کو یوں پورا کردیا جیسے وہ خاص انتظام کروا کر آئی ہوں۔

ان کے شوہر نے اس سے متعلق کہا کہ مجھے تعجب ہے کہ وہ جو کچھ اللہ سے مانگ کر آئی تھی، خواہش کرکے آئی تھی، بات کرکے آئی تھی، مکہ کی زمین میں دفن ہونے کی خواہش اللہ نے اس کی اتنی آسانی سے قبول فرمالی اور روزے کی حالت میں اس کو اپنے پاس بُلایا اس سے زیادہ کسی کے جنتی ہونے کا کیا ثبوت ہوسکتا ہے۔ میرے خاندان کے لیے تو یہ اعزاز کی بات ہے کہ میری بیوی اللہ کو یاد کرتے ہوئے، اس کے گھر کا طواف کرتے ہوئے حالتِ روزہ میں اللہ کے پاس چلی گئی۔

Allah Ne Foran Dua Qabool Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Allah Ne Foran Dua Qabool Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Allah Ne Foran Dua Qabool Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   22208 Views   |   17 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

ہر وقت کہتی تھی میں اللہ کے پاس جا رہی ہوں ۔۔ طوافِ کعبہ کے دوران انتقال کرنے والی عورت کی دُعا اللہ نے کیسے قبول کرلی؟ رونگٹے کھڑے کردینے والا واقعہ

ہر وقت کہتی تھی میں اللہ کے پاس جا رہی ہوں ۔۔ طوافِ کعبہ کے دوران انتقال کرنے والی عورت کی دُعا اللہ نے کیسے قبول کرلی؟ رونگٹے کھڑے کردینے والا واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہر وقت کہتی تھی میں اللہ کے پاس جا رہی ہوں ۔۔ طوافِ کعبہ کے دوران انتقال کرنے والی عورت کی دُعا اللہ نے کیسے قبول کرلی؟ رونگٹے کھڑے کردینے والا واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔