میں ارشد بنوں گا۔۔ محسن عباس اور ہمایوں سعید نے ارشد ندیم پر فلم بنانے پر کیا کہا؟

ارشد ندیم کی تاریخی فتح پر پورا پاکستان ان کو مبارک باد پیش کر رہا ہے وہیں دوسری جانب ان کی زندگی پر بائیوپک فلم بنانے پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔

ایسے میں شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید اور محسن عباس بھی اپنی خواہش کا اظہار کرنے سے پیچھے نہیں رہے۔

اولمپکس میں گولڈ جیتنے کے بعد محسن عباس نے اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنانے کا مطالبہ کیا ہے

ساتھ ہی اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ، "براہِ کرم! ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنائی جائے اور میں اس فلم میں ارشد ندیم کا کردار ادا کرنا چاہوں گا۔"

وہیں دوسری طرف ہمایوں سعید نے بھی ایک پروگرام میں کہا کہ، "اگر مجھے موقع ملا تو میں ارشد ندیم کی زندگی پر فلم ضرور بناؤں گا۔"

واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پاکستان کو اولمپکس گیمز میں 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوایا ہے، جو کہ انفرادی مقابلے کا پہلا گولڈ میڈل ہے پاکستان کے لیئے۔

Showbiz Stars Wants To Make Biopic On Arshad Nadeem

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Showbiz Stars Wants To Make Biopic On Arshad Nadeem and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Showbiz Stars Wants To Make Biopic On Arshad Nadeem to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   631 Views   |   12 Aug 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 October 2024)

میں ارشد بنوں گا۔۔ محسن عباس اور ہمایوں سعید نے ارشد ندیم پر فلم بنانے پر کیا کہا؟

میں ارشد بنوں گا۔۔ محسن عباس اور ہمایوں سعید نے ارشد ندیم پر فلم بنانے پر کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں ارشد بنوں گا۔۔ محسن عباس اور ہمایوں سعید نے ارشد ندیم پر فلم بنانے پر کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔