سردی میں کمبل کو دھونے کی ہمت نہیں ہوتی لیکن اس میں سے آنے والی بُو کو ختم کرنا ہر عورت چاہتی ہے کیونکہ اوڑھتے وقت بدبو محسوس ہوتی ہے۔ لیکن سردی میں کمبل کو دھونا ایک عذاب ہے۔ ہر کسی کے پاس گیزر کی سہولت موجود نہیں ہوتی ایسے میں کمبل کی بدبو کو کیسے ختم کیا جاۓ۔ ویڈیو میں طریقہ آپ کی آسانی کے لیے موجود ہے۔
٭ فینائل کی گولیوں کا پاؤڈر بنا کر اس میں ٹیلکم پاؤڈر مکس کرکے کپڑے دھونے والے برش سے سارے میں پھیلائیں اور اچھی طرح جھاڑ کر صاف کرلیں۔
٭ کمبل میں سرکے سے سپرے کرلیں تو بھی بدبو محسوس نہیں ہوتی