مجھ کو ڈرایا اور مارا ۔۔ مشہور شیف شیریں انور کے ساتھ ڈکیتی کی افسوسناک واردات، واقعے کے بعد بزرگ شیف کی طبعیت کیسی ہے؟

کراچی کا ماحول ایسا ہے کہ آپ اپنے گھر کی نوکرانی پر بھی یقین نہیں کر سکتے کہ کب وہ آپ کو دھوکا دے کے نکل جائیے۔ یہ الفاظ ہیں مشہور شیف شیریں انور کے۔ جو ایک نجی شو میں مہمان خوصوصی کے طور پر مدعو تھیں۔

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ کل ہی میرے ساتھ ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب میں اپنی گاڑی میں سفر کر رہی تھی تو اتنے میں ایک موٹر سائیکل پر سوار 2 بندے اچانک سے گاڑی کے سامنے آ گئے اور مجھ سے چھینا جھپٹی شروع کر دی۔ تھوڑی ہی دیر میں مجھے پہچان لیا کہ آپ شیریں انور ہیں جو ایک مشہور شیف ہیں۔

لیکن پھر بھی تھپڑ مارے اور کہ کہ اگر تم نے اس واقعے کے بارے میں کسی کو بھی بتایا تو تمہارے چینل میں آ جائیں گے یہی نہیں بلکہ وہاں ہی جان سے مار دینے کی دھمکی بھی دے ڈالی۔

اس واقعے کے بعد تو اب میری گاڑی کے سامنے سے بھی کوئی گزر جاتا ہے تو میں خوف زدہ ہو جاتی ہوں۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہہ ڈالا کہ ابھی جب یہاں چینل میں پروگرام کیلئے آ رہی تھی تب بھی یہی خیال ذہن میں آ رہا تھا کہ کہیں میرے ساتھ دوبارہ وہی واقعہ پیش نہ آ جائے۔

واضح رہے کہ اس ڈکیتی کے واقعے کے بعد آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ کراچی کا کوئی شخص ایسا نہیں جو ایک نہ ایک مرتبہ لوٹا نہ ہو۔

Mujh Ko Daraya Aur Dhamkaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mujh Ko Daraya Aur Dhamkaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mujh Ko Daraya Aur Dhamkaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   5284 Views   |   12 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

مجھ کو ڈرایا اور مارا ۔۔ مشہور شیف شیریں انور کے ساتھ ڈکیتی کی افسوسناک واردات، واقعے کے بعد بزرگ شیف کی طبعیت کیسی ہے؟

مجھ کو ڈرایا اور مارا ۔۔ مشہور شیف شیریں انور کے ساتھ ڈکیتی کی افسوسناک واردات، واقعے کے بعد بزرگ شیف کی طبعیت کیسی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھ کو ڈرایا اور مارا ۔۔ مشہور شیف شیریں انور کے ساتھ ڈکیتی کی افسوسناک واردات، واقعے کے بعد بزرگ شیف کی طبعیت کیسی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔