انڈہ ٹوٹ گیا، مگر اُبال کر کھانا بھی ضروری ۔۔ جانیں ٹوٹے ہوئے انڈے اُبالنے کا وہ طریقہ جس میں انڈہ پھٹے گا نہیں، ویڈیو

آج کل انڈے اس قدر مہنگے ہوگئے ہیں کہ ناشتے میں بھی کھانے سے ڈر لگتا ہے لیکن چونکہ بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے لہٰذا کھانا بھی ضروری ہے۔ انڈہ ویسے تو گھر میں سب ہی ابال لیتے ہیں لیکن جب یہ انڈہ ٹوٹا ہوا ہو یا ذرا سی کھروچ پڑ جائے تو اس کو ابالنے میں یہ پھٹ جاتا ہے پھر اس کو فرائی کرکے ہی کھانا پڑتا ہے۔ اگر آپ بھی انڈے ابلے ہوئے کھانے کے شوقین ہیں تو اب سے آپ بھی ان ٹوٹے ہوئے انڈوں کو ابالنے کا طریقہ جان لیں تاکہ اپنے پیسے بھی بچائیں اور انڈے بھی۔

اجزاء:

پانی
انڈہ
سرکہ
نمک

طریقہ:

٭ سب سے پہلے پانی کو ہلکا سا گرم کریں اس میں انڈہ ڈالیں اور پھر ایک چمچ نمک اور 1 چمچ سرکہ ڈال کر اس کو تیز آنچ پر ابلنے دیں۔
٭ یوں آپ کا انڈہ پھٹے گا بھی نہیں اور یہ آسانی سے ابل جائے گا۔
آپ کی آسانی کے لئے ویڈیو بھی موجود ہے۔

Tootay Huye Anday Ko Ubalne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tootay Huye Anday Ko Ubalne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tootay Huye Anday Ko Ubalne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   15641 Views   |   21 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

انڈہ ٹوٹ گیا، مگر اُبال کر کھانا بھی ضروری ۔۔ جانیں ٹوٹے ہوئے انڈے اُبالنے کا وہ طریقہ جس میں انڈہ پھٹے گا نہیں، ویڈیو

انڈہ ٹوٹ گیا، مگر اُبال کر کھانا بھی ضروری ۔۔ جانیں ٹوٹے ہوئے انڈے اُبالنے کا وہ طریقہ جس میں انڈہ پھٹے گا نہیں، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انڈہ ٹوٹ گیا، مگر اُبال کر کھانا بھی ضروری ۔۔ جانیں ٹوٹے ہوئے انڈے اُبالنے کا وہ طریقہ جس میں انڈہ پھٹے گا نہیں، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔