درد سے چہرہ سوج کر پھول گیا ۔۔ انسان کو اپنے چہرے سے محبت ہوتی ہے پر مشہور یوٹیوبر مبشر صدیق کا یہ حال کیسے ہوا؟ ویڈیو

زندگی میں مشکلا ت یا پریشانی بتا کر نہیں آتی۔ یہی وجہ ہے کہ اب اپنے گھر والوں کو غربت سے باہر نکالنے والے مشہور یوٹیوبر مبشر صدیق کی اب حالت انتہائی خراب ہو گئی ہے۔

انہوں نے کچھ دن پہلے اپنے چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا چہرہ مکمل سوجا ہوا تھا ۔ جس کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش پیدا ہو گئی کے آخر ہوا کیا انہیں؟

یہ سارا ماجرا کچھ یوں ہے کہ 2005 میں اپنی غریبی کے دن ختم کرنے کیلئے مبشر صدیق ملائشیا کام کی نیت سے گئے جہاں جا کر ان کے سر کے بال گر گئے۔ کم عمر میں گنج پن کے ساتھ ہی یہ گزرا کر رہے تھے۔پر اب یہ اچھے پیسے کماتے ہیں تو انہوں نے بال لگوانے کا سوچا۔ بال لگوانے کے عمل کے بعد جب یہ صبح سو کر اٹھے تو پہلے تو ساری سوجن ماتھے پر ہو گئی۔

جس کے بعد یہ معمول کے کام کرتے رہے کیونکہ انہیں ڈاکٹرز نے پہلے سے ہی سوجن کے بارے میں کہہ رکھا تاھ کہ یہ ہوسکتی ہے مگر پھر کیا تھا اگلے دن پورا چہرہ ہی سوج گیا۔

انہیں دیکھ کر یوں لگتا تھا کہ جیسے یہ کوئی بہت ہی موٹے آدمی ہوں۔ اپنی یہ حالت دیکھ کر یہ فوراََ ڈاکٹر کے پاس چلے گئے، پر انہوں نے تسلی دی اور چیک اپ کیا، جس کے بعد یہ مطمئن ہو گئے۔

یہی نہیں یہ سوجن ان کے چہرے پر اب بھی واضح نظر آتی ہے کیونکہ مصنوعی بال لگوانے کا عمل انہوں نے 3 ہفتے پہلے کیا تھا جبکہ حالیہ دنوں میں بھی ان کا چہرہ ہلکا پھلکا سوجا ہوا ہی ہے۔ واضح رہے کہ یہ اپنے چینل پر دیسی طریقے سے کھانا بنانا سیکھاتے ہیں اور یہی ان کی وجہ شہرت ہے

Dard Se Chehra Phool Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dard Se Chehra Phool Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dard Se Chehra Phool Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2731 Views   |   19 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

درد سے چہرہ سوج کر پھول گیا ۔۔ انسان کو اپنے چہرے سے محبت ہوتی ہے پر مشہور یوٹیوبر مبشر صدیق کا یہ حال کیسے ہوا؟ ویڈیو

درد سے چہرہ سوج کر پھول گیا ۔۔ انسان کو اپنے چہرے سے محبت ہوتی ہے پر مشہور یوٹیوبر مبشر صدیق کا یہ حال کیسے ہوا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ درد سے چہرہ سوج کر پھول گیا ۔۔ انسان کو اپنے چہرے سے محبت ہوتی ہے پر مشہور یوٹیوبر مبشر صدیق کا یہ حال کیسے ہوا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔