ہوٹل کے باتھ روم میں پیدا ہونے والی 8 پاؤنڈ کی بچی۔۔ خوش ہو کر ہوٹل کے مالک نے کیا کیا؟

“میں اسپتال جانا چاہتی تھی لیکن پتا چلا وہاں بہت رش ہے و ایک مشہور ہوٹل میں اتر گئی وہاں اس قدر درد اٹھا کہ وہیں ڈلیوری کرنی پڑی۔ ہوٹل کے ملازمین نے میری بہت مدد کی اور باتھ روم میں میری بیٹی کا جنم ہوا“

یہ کہنا ہے الینڈریا ورتھی کا جن کا تعلق اٹلانٹا سے ہے۔ الینڈریا اور ان کے شوہر کی خوشی کی انتہا نہ رہی جب ان کی 8 پاؤنڈ کی صحت مند بچی دنیا میں آئی۔

بچی کا نام کیا رکھا؟

الینڈریا کے شوہر بھی ہوٹل کے ملازمین کے شکر گزار ہیں جنھوں نے ان کی بیوی کی بروقت مدد کی۔ اتنا ہی نہیں خوش نصیب جوڑے نے اپنی بچی کا نام بھی ہوٹل کی مشہور ڈش پر رکھا ہے “نگٹس“

ہوٹل کی طرف سے بچی کو قیمتی تحفے

بچی کے دادا دادی اور نانا نانی کو بھی یہ نام کافی پسند آیا ہے۔ ہوٹل کی انتظامیہ نے اس خوشی کے موقع پر بچی کو 500 ڈالر، ڈائپرز اور کھلونے بھی دیے ہیں۔

Bathroom Mein Paida Hone Wali Bachi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bathroom Mein Paida Hone Wali Bachi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bathroom Mein Paida Hone Wali Bachi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   18436 Views   |   03 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہوٹل کے باتھ روم میں پیدا ہونے والی 8 پاؤنڈ کی بچی۔۔ خوش ہو کر ہوٹل کے مالک نے کیا کیا؟

ہوٹل کے باتھ روم میں پیدا ہونے والی 8 پاؤنڈ کی بچی۔۔ خوش ہو کر ہوٹل کے مالک نے کیا کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہوٹل کے باتھ روم میں پیدا ہونے والی 8 پاؤنڈ کی بچی۔۔ خوش ہو کر ہوٹل کے مالک نے کیا کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔