گرمیوں میں مسلسل پسینہ آنے اور اسے پونچنے سے جہاں چہرے کی حالت بری ہوجاتی ہے وہیں اسکی رونق اور چمک بھی ماند پڑ جاتی ہے، ایسے میں بیوٹی کریمز بھی چہرے پر ٹکتی نہیں ہیں اور مزید پسینہ آنے کی وجہ بنتی ہیں۔
اسی لیئے آج ہم آپ کو بغیر کیمیکل کے وائٹننگ بلیچ کی ریمیڈی بتائیں گے جس سے نہ صرف رنگ گورا ہوگا بلکہ چہرہ گلاب کی طرح گلابی اور خوبصورت ہوجائے گا۔
پِنک اینڈ وائٹننگ ماسک:
چقندر آدھا کٹا ہوا
آلو آدھا کٹا ہوا
ٹماٹر آدھا کٹا ہوا
لیموں آدھا کٹا ہوا
بیس 1 چمچ
دہی 1 چمچ
* ان چاروں چیزوں کو ایک مکسر بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں اور پیسٹ بنالیں۔
* اب اس پیسٹ کو چھان کر اسکا رس الگ کردیں۔
* پھر اس میں بیسن اور دہی شامل کر کے مکس کریں، بیوٹی ماسک تیار ہے۔
* اب منہ دھو کر اس ماسک کو چہرے اور گردن پر لگائیں اور 20 منٹ بعد منہ دھو لیں۔
* اس ماسک کو کم سے کم ہفتے میں ایک بار لازمی لگائیں، یہ آپکی جلد کو صاف اور چمکدار بنائے گا۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Chehra Gulabi Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehra Gulabi Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
چہرہ گلاب کی طرح گلابی ۔۔ اب صرف چند چیزوں سے بنائیں آسان سا بیوٹی ماسک، جو وائٹننگ بلیچ کا کام کرے
چہرہ گلاب کی طرح گلابی ۔۔ اب صرف چند چیزوں سے بنائیں آسان سا بیوٹی ماسک، جو وائٹننگ بلیچ کا کام کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرہ گلاب کی طرح گلابی ۔۔ اب صرف چند چیزوں سے بنائیں آسان سا بیوٹی ماسک، جو وائٹننگ بلیچ کا کام کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔