بچپن سے مکہ مدینہ دیکھنے کی خواہش تھی.. مسواک بیچنے والے 92 سالہ غریب بزرگ عمرہ پر کیسے چلے گئے؟ زندگی بدل دینے والا واقعہ

"بچپن سے ایک ہی خواہش تھی کہ مکہ، مدینہ دیکھ سکوں. پیسے جمع کرنے کی کوشش کرتا تھا لیکن نہیں ہوپاتے تھے. اللہ نے خواہش دیکھ کر بلا لیا"

یہ کہنا ہے 92 سالہ رحمان بابا کا جو اس بڑھاپے میں بھی پیٹ پالنے کے لئے مسواک بیچ کر گزارا کرتے ہیں. بابا مسواک بیچنے کے لئے روزانہ 30 سے 35 کلو میٹر چلتے ہیں. اتنی تنگ دستی کے باوجود ان کے دل میں دنیا کی لالچ نہیں بلکہ مکہ مدینہ جانے کی خواہش تھی جو ایک نیک دل شخص کے توسط سے اللہ نے پوری کردی اور اب رحمان بابا بہت جلد عمرہ پر جارہے ہیں.

ایک انٹرویو میں رحمان بابا نے بتایا کہ وہ خانہ کعبہ جا کر رو پڑیں گے اور دعائیں مانگیں گے. ان کا دل چاہتا ہے کہ وہ کبھی واپس نہ آئیں بلکہ اللہ کے گھر کے نزدیک ہی ان کی قبر ہو.

بابا نے بتایا کہ ان کے پاس لے جانے کے لئے چند جوڑے کپڑے، 2 چپلیں اور چھوٹے پوتے کے لئے آدھا کلو مونگ پھلیاں ہیں.

Miswak Bechne Walay Buzurg Nay Umrah Kaisay Kiya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Miswak Bechne Walay Buzurg Nay Umrah Kaisay Kiya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Miswak Bechne Walay Buzurg Nay Umrah Kaisay Kiya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   525 Views   |   14 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

بچپن سے مکہ مدینہ دیکھنے کی خواہش تھی.. مسواک بیچنے والے 92 سالہ غریب بزرگ عمرہ پر کیسے چلے گئے؟ زندگی بدل دینے والا واقعہ

بچپن سے مکہ مدینہ دیکھنے کی خواہش تھی.. مسواک بیچنے والے 92 سالہ غریب بزرگ عمرہ پر کیسے چلے گئے؟ زندگی بدل دینے والا واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچپن سے مکہ مدینہ دیکھنے کی خواہش تھی.. مسواک بیچنے والے 92 سالہ غریب بزرگ عمرہ پر کیسے چلے گئے؟ زندگی بدل دینے والا واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔