ڈھابے والی کڑک مصالحہ چائے اب گھر میں خود بنائیں۔۔ جانیں زبردست مصالحہ چائے بنانے کا آسان طریقہ جس سے نزلہ کھانسی بھی دور بھاگ جائے

چھوٹی الائچی = 3 چمچ

کالی مرچ = 1 چمچ

سونف = 2 چمچ

دار چینی = ایک چمچ

لونگ = ایک چمچ

بڑی الائچی = 4 عدد (کوٹ کر چھلکا ہٹا دیں)

جائفل = 1 عدد (اسے بھی کوٹ لیں)

پسا ہوا سونٹھ = 4 چمچ

تلسی چند پتیاں

سونٹھ اور تلسی کے علاوہ تمام اجزاء کو توے پر اچھی طرح بھون لیں اور آخر میں سونٹھ اور تلسی کی پتیاں ڈال کر تھوڑا سا چلائیں اور چولہا بند کر کے مصالحہ ٹھنڈا کر لیں۔ اب اس مصالحے کو گرائینڈ کر لیں۔

اب چائے کی دیگچی میں پانی چڑھائیں اور ابلنے دیں۔ جیسے ہی پانی ابلنے لگے اس میں پتی ڈال کر 3 منٹ تک جوش آنے دیں اور پھر دودھ اور چینی ڈال کر ایک منٹ اور پکائیں اور آدھے سے کم چمچ چائے کا بنایا ہوا مصالحہ ڈال کر چلا دیں۔ چھان کر چائے پیش کریں۔ لیجیے کڑک ذائقہ دار مصالحہ چائے تیار ہے۔ یہ اپنے ذائقے کے علاوہ موسمی اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے بھی مشہور ہے۔

Karak Massala Chai Recipe

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Karak Massala Chai Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Karak Massala Chai Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2337 Views   |   04 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

ڈھابے والی کڑک مصالحہ چائے اب گھر میں خود بنائیں۔۔ جانیں زبردست مصالحہ چائے بنانے کا آسان طریقہ جس سے نزلہ کھانسی بھی دور بھاگ جائے

ڈھابے والی کڑک مصالحہ چائے اب گھر میں خود بنائیں۔۔ جانیں زبردست مصالحہ چائے بنانے کا آسان طریقہ جس سے نزلہ کھانسی بھی دور بھاگ جائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈھابے والی کڑک مصالحہ چائے اب گھر میں خود بنائیں۔۔ جانیں زبردست مصالحہ چائے بنانے کا آسان طریقہ جس سے نزلہ کھانسی بھی دور بھاگ جائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔