تم رو مت ۔۔ ذہنی معذور شخص کے ساتھ کھڑے عبادت میں روتے آدمی کو ٹشو پیپر دینے کی جذبات سے بھرپور ویڈیو

اس مطلب کی دنیا میں بھی کچھ ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جو انسان کو دل جیت لیتے ہیں۔ جی ہاں آج ایک ایسی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں موجود شخص نے سب کے دل جیت لیے ہیں۔

ماجرا کچھ یوں ہے کہ ایک مسجد میں کچھ لوگ نماز کے بعد اللہ پاک کے حضور دعا مانگ رہے تھے کہ ایک شخص دعا میں پھوٹ پھوٹ کر رو رہا تھا تو ساتھ کھڑے شخص سے دیکھا نہیں گیا اور ویڈیو دیکھنے سے لگتا ہے جیسے یہ اسے تسلی دے رہا ہو کہ رو مت سب ٹھیک ہو جائے گا۔

مگر وہ اسے اصل میں تو جیب سے نکال کر ٹشو دینے لگا، 1 سے 2 مرتبہ کہا بھی کہ ٹشو لے لو پر اس شخص نے نہ سنا۔
دراصل ٹشو دینے والا شخص ڈاؤن سنڈروم مرض میں مبتلا ہے۔ لیکن پھر بھی کس قدر انسانیت کیلئے درد اپنے دل میں رکھتا ہے اس بات نے سب کو اس کے کردار کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

کسی نے سچ ہی کہا کہ جو لوگ بھی اس طرح کے ہوتے ہیں وہ دل سے کام لیتے ہیں کیونکہ آج کل تو سب ہی ایک دوسرے کو بس لوٹنے کے چکر میں رہتے ہیں۔

خیال رہے کہ یہ ویڈیو سوش میڈیا پر خوب مقبول ہے اور اس کی مقبولیت کا ثبوت ہی یہی ہے کہ اسے اب تک 46 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ ڈیڑھ ہزار سے زائد صارفین ویڈیو پر لائیک کرچکے ہیں۔

Ibadat Ke Doran Tissue Dene Ki Jazbati Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ibadat Ke Doran Tissue Dene Ki Jazbati Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ibadat Ke Doran Tissue Dene Ki Jazbati Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1839 Views   |   20 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تم رو مت ۔۔ ذہنی معذور شخص کے ساتھ کھڑے عبادت میں روتے آدمی کو ٹشو پیپر دینے کی جذبات سے بھرپور ویڈیو

تم رو مت ۔۔ ذہنی معذور شخص کے ساتھ کھڑے عبادت میں روتے آدمی کو ٹشو پیپر دینے کی جذبات سے بھرپور ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تم رو مت ۔۔ ذہنی معذور شخص کے ساتھ کھڑے عبادت میں روتے آدمی کو ٹشو پیپر دینے کی جذبات سے بھرپور ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔