لڑکیوں کے چہرے پر مردوں کی طرح بال کیوں نکل آتے ہیں؟ جانیےچہرے پر بال نکلنے کی وجوہات اوران کو کم کرنے میں مددگار ٹپس

کبھی پارلر کا چکر لگائیں تو ایسی لڑکیاں بھی ہوتی ہیں جن کے چہرے پر مردوں کی داڑھی مونچھوں کی طرح بال موجود ہوتے ہیں۔ یہ ایک طبی مسئلہ ہے جس کا حل پارلر میں نہیں ڈاکٹر کے پاس ہے۔ اس آرٹیکل میں “کےفوڈز“ کے قارئین کو چہرے پر بال نکلنے کی وجوہات اور اس مسئلے میں مددگار طریقوں کے بارے میں معلومات دی جائے گی۔

ہرسوٹزم کیا ہے؟

ہرسوٹزم یعنی لڑکیوں کے جسم اور چہرے پر بہت معمول سے زیادہ یا مردانہ انداز میں بال نکلنا “ہرسٹزم“ کہلاتا ہے۔ اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جن میں پولی سسٹک سنڈروم، ماہواری اور ہارمونز کے مسائل اور جینیاتی وجوہات بھی شامل ہیں۔ عام طور پر لڑکیاں اسکول کالج میں مذاق کا نشانہ بننے کے بعد ان بالوں سے نجات پانے کے لئے پارلر کا رخ کرتی ہیں جو وقتی طور پر تو بال ہٹا دیتے ہیں جبکہ یہ مسئلہ ایک علامت ہے جو جسم کے اندر کی خرابی کو ظاہر کررہا ہوتا ہے اور اسے باقاعدہ علاج کے زریعے ہی حل ہونا چاہیے۔

ہرسوٹزم میں مدد گار ٹپس

ویکس اور تھریڈنگ وغیرہ سے غیر ضروری بالوں کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ البتہ ایسی غذائیں بھی موجود ہیں جن سے اس مسئلے میں تھوڑی بہت بہتری لائی جاسکتی ہے۔ جیسے کہ ایسے پھل کھائیں جن میں اینٹی آکسیڈینٹس موجود ہوں یعنی بلیو بیری، چیری اور ٹماٹر وغیرہ اس کے علاوہ شملہ مرچ اور تیلوں میں زیتون اور ویجیٹبل آئل استعمال کریں۔ پانی چھ سے آٹھ گلاس پئیں۔ بیکری والی چیزوں، جنک فوڈ اور تمباکو سے پرہیز کریں۔ سرخ گوشت، ٹھنڈے پانی کی مچھلی، بینز اور دالیں اپنی خوراک میں ضرور شامل کریںس ملک کا سب سے زیادہ امیر ہے؟

Chehre Pe Baal Kyu Aate Hai

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Chehre Pe Baal Kyu Aate Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehre Pe Baal Kyu Aate Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shoaib  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5494 Views   |   07 Oct 2021
About the Author:

Shoaib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shoaib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

لڑکیوں کے چہرے پر مردوں کی طرح بال کیوں نکل آتے ہیں؟ جانیےچہرے پر بال نکلنے کی وجوہات اوران کو کم کرنے میں مددگار ٹپس

لڑکیوں کے چہرے پر مردوں کی طرح بال کیوں نکل آتے ہیں؟ جانیےچہرے پر بال نکلنے کی وجوہات اوران کو کم کرنے میں مددگار ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکیوں کے چہرے پر مردوں کی طرح بال کیوں نکل آتے ہیں؟ جانیےچہرے پر بال نکلنے کی وجوہات اوران کو کم کرنے میں مددگار ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔