پینٹ شرٹ پہنا ہوا یہ مشہور بچہ کون ہے؟ 80 فیصد لوگ انہیں پہچاننے میں فیل ہو جاتے ہیں

مشہور آدمی ہو یا پھر کوئی چھوٹا غریب اپنا بچپن اسے ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر مشہور لوگ اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

مگر جو تصویر آج ہم آپ کے سامنے لے کر پیش ہوئے ہیں یہ ایک ایسی نایاب تصویر ہے جسے تیز آنکھوں والے بھی پہچان نہیں سکتے کہ یہ کون ہے؟

پہلی نظر میں دیکھنے پر یہ معصوم سا لڑکا ہمیں سلمان خان جیسا دکھتا ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ پینٹ شرٹ پہنے یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ سنجے دت ہے جو پاکستان ہو یا بھارت سب جگہ انتہائی مقبول ہیں۔

ویسے تو یہ اب ایسے جاندار کردار فلموں میں ادا کرتے ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ شروع سے ہی ان کی شخصیت رعب دار اور غصے والی ہے۔

مگر یہ بھی حقیقت نہیں کیونکہ ان کی بچپن کی اس تصویر میں آپکو نظر آ رہا ہوگا کہ یہ کس قدر معصوم ہیں ،اپنے والد اور خاندان کی فکر کرنے والے ہیں۔ مزید یہ کہ اس تصویر میں ان کے ساتھ ان کی پوری فیملی ہے۔

جس میں ان کے والد سنیل دت، والدہ اور 2 بہنیں موجود ہیں۔ آج ان کے والد تو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ پوری فیملی کے ساتھ ان کی یہ یادگار تصویر ہے۔

آخر میں آپکو ایک اور بات بتاتے چلیں کہ اس تصویر کو دیکھ کر بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ سنجے دت کو بچپن سے اچھے طریقے سے تیار ہونا پسند ہے اور ان کے لباس کی پسند بھی خوب ہے۔

Pent Shirt Pehny Bacha Kon Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pent Shirt Pehny Bacha Kon Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pent Shirt Pehny Bacha Kon Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   2452 Views   |   22 Feb 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 November 2024)

پینٹ شرٹ پہنا ہوا یہ مشہور بچہ کون ہے؟ 80 فیصد لوگ انہیں پہچاننے میں فیل ہو جاتے ہیں

پینٹ شرٹ پہنا ہوا یہ مشہور بچہ کون ہے؟ 80 فیصد لوگ انہیں پہچاننے میں فیل ہو جاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پینٹ شرٹ پہنا ہوا یہ مشہور بچہ کون ہے؟ 80 فیصد لوگ انہیں پہچاننے میں فیل ہو جاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔