اگر میں شو کی میزبان ہوتی تو آپ کو ۔۔ عدنان صدیقی کا خواتین کے بارے میں بیان سن کر مشی خان غصے میں آگئیں، ویڈیو دیکھیں

معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان کا کہنا ہے کہ اُنہیں خواتین کے بارے میں عدنان صدیقی کا بیان سن کر کافی حیرانی ہوئی۔

مشی خان نے انسٹاگرام پر اپنے ساتھی اداکار عدنان صدیقی کے خواتین سے متعلق جاری کردہ حالیہ بیان اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ کبھی کبھی انسان کو ایسی عجیب و غریب چیزیں سننے کو ملتی ہیں جو کہ اسے حیرت میں ڈال دیتی ہیں اور خاص طور پر اس وقت جب وہ کسی ایسے شخص نے کہیں ہوں جن سے آپ نے توقع نہیں کی ہوتی۔

اداکارہ نے کہا کہ ابھی میں عدنان صدیقی کا خواتین کے بارے میں بیان سن کر کافی حیران رہ گئی کیونکہ وہ سینئر اداکار ہیں اور ایک ہفتہ پہلے اُنہیں ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ ملا تو میں بہت خوش ہوئی تھی۔

اُنہوں نے کہا کہ عدنان صدیقی نے ایک اعلیٰ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد اس طرح کی بات کی تو مجھے بڑی حیرانی ہوئی کیونکہ اس مقام پر پہنچنے کے بعد انسان کو مذاق بھی بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔

مشی خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ تو شکر کریں کہ شو کی میزبان میں نہیں تھی، اگر میں ہوتی تو شہد کی مکھی بن کر آپ کو ڈنک مار دیتی کہ پھر آپ کو سوجن ختم کرنے کے لیے دوائی لینی پڑتی۔

اُنہوں نے سوالیہ انداز میں مزید کہا کہ عورتوں کا موازنہ کبھی بھی مکھیوں سے نہیں کیا جاسکتا، کس نے آپ کو اس طرح کی مثال دی ہے؟

Mishi Khan Send Message To Adnan Siddiqui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mishi Khan Send Message To Adnan Siddiqui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mishi Khan Send Message To Adnan Siddiqui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2441 Views   |   08 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اگر میں شو کی میزبان ہوتی تو آپ کو ۔۔ عدنان صدیقی کا خواتین کے بارے میں بیان سن کر مشی خان غصے میں آگئیں، ویڈیو دیکھیں

اگر میں شو کی میزبان ہوتی تو آپ کو ۔۔ عدنان صدیقی کا خواتین کے بارے میں بیان سن کر مشی خان غصے میں آگئیں، ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر میں شو کی میزبان ہوتی تو آپ کو ۔۔ عدنان صدیقی کا خواتین کے بارے میں بیان سن کر مشی خان غصے میں آگئیں، ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔