کھانا بھی ساتھ کھاتے تھے اور.. کیا بلال عباس اور دررفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کر لیا ہے؟ یوٹیوبر کا چونکا دینے والا دعویٰ

"ان دونوں نے خفیہ طور پر نکاح کر لیا ہے. ساتھ ڈرامہ کرنے سے پہلے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے."

یہ چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے یوٹیوبر ماریہ علی نے جنھوں نے اپنے حالیہ وی لاگ میں معروف اداکار بلال عباس اور در فشاں سلیم کے درمیان نکاح کے رشتے کا انکشاف کیا ہے.

ماریہ علی کا کہنا تھا کہ عشق مرشد میں کام کرتے ہوئے دونوں اداکار ساتھ ساتھ رہتے تھے. یہاں تک کہ دونوں کھانا بھی ایک ساتھ کھاتے تھے. جبکہ ڈرامے کے پریمیئر میں بھی دیر سے اس لئے پہنچے تھے کیوں کہ دونوں نے ایک ساتھ وقت گزارا۔

اتنا ہی نہیں بلکہ ماریہ علی نے در فشاں سلیم پر سنگین الزامات بھی لگائے ان کا دعویٰ تھا کہ کہ دررفشاں سلیم نے ایک اور اداکار کو دھوکا دے کر بلال عباس سے خفیہ نکاح کیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ شوبز کے دوسرے ستارے بھی دونوں کی شادی کی تصدیق کررہے ہیں البتہ تاحال کسی مستند ذرائع سے ان باتوں کی تصدیق نہیں کی گئی نہ ہی بلال عباس یا دررفشاں نے اس حوالے سے کوئی بیان دیا ہے.

Durfishan And Bilal Abbas Wedding Rumors

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Durfishan And Bilal Abbas Wedding Rumors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Durfishan And Bilal Abbas Wedding Rumors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1227 Views   |   17 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کھانا بھی ساتھ کھاتے تھے اور.. کیا بلال عباس اور دررفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کر لیا ہے؟ یوٹیوبر کا چونکا دینے والا دعویٰ

کھانا بھی ساتھ کھاتے تھے اور.. کیا بلال عباس اور دررفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کر لیا ہے؟ یوٹیوبر کا چونکا دینے والا دعویٰ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانا بھی ساتھ کھاتے تھے اور.. کیا بلال عباس اور دررفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کر لیا ہے؟ یوٹیوبر کا چونکا دینے والا دعویٰ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔