خواتین میں ہارمونز کی تمام خرابیاں اب ختم ہو جائیں گی۔۔ صبح شام 4 منٹ تک صرف یہ کام کریں، پھر کبھی ہارمونز خراب نہیں ہوں گے

پیریڈز کی کمی یا زیادتی ۔ وزن کا تیزی سے بڑھنا یا گرنا ۔ بھوک کی زیادتی یا کمی ۔ ڈپریشن بے چینی اور گھبراہٹ ۔ بالوں کا گرنا اور روکھا ہونا ۔چہرے پر زائد بالوں کا اگنا

ویورز اگر آپ کے ساتھ بھی یہ سب مسائل ہیں تو اس ویڈیو میں آپکو ڈاکٹر اُمِ راحیل بتائیں گیں کہ کیسے آپ گھر بیٹھے اپنے ان تمام مسائل کو بغیر کسی دوائی کے دور کرسکتے ہیں تو کہیں مت جائیے، ویڈیو میں ہمارے ساتھ جُڑے رہیں۔۔۔ اور اگر ابھی تک آپ نے ہمارے چینل کو لائک یا سبسکرائب نہیں کیا تو جلدی کیجیے کہیں دیر نہ ہو جائے اور ساتھ ہی بیل کے بٹن کو بھی دبا دیں تاکہ آپ اپنے مسائل کا حل کے فوڈز میں آسانی سے جان سکیں:

ہارمونزمیں عدم توازن کی سب سے اہم وجہ مستقل تناؤ اور پر سکون لائف اسٹائل کا نہ ہونا ہے ۔وہ خواتین جو گھریلو نا چاقیوں میں الھجی رہتی ہیں یا پھر بھر پور غذا اور نیند نہیں لیتیں ان کے ہارمونز میں عدم توازن پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ وہ خواتین جو تمباکو کا زیادہ استعمال کرتی ہیں ان خواتین کے ہارمونز بھی ڈسٹرب ہو جاتے ہیں۔

ہارمونل بیلنس کے لئے ورزش کرنا مفید ہوتا ہے لیکن پیچیدہ اور تھکا دینے والی سخت ورزش کرنے سے اجتناب کرنا چاہئے ۔

۲۔ مصنوعی فلیوراور رنگوں کا استعمال نہیں کرنا چاہئے

۳۔باقاعدگی سے صبح کی دھوپ لینی چاہئے

۴۔ تیز مرچ مصالحے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے

۵۔ مصنوعی طریقے سے اگنے والی سبزیاں اور پھل استعمال نہیں کرنا چاہئے

۶۔ جسم میں وٹامن ڈی اور پروٹین کی کمی بھی ہارمونز میں عدم توازن پیدا کرتی ہے ،وٹامن ڈی کی کمی پوری کرنے کے لئے دوائیں اور انجیکشن بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں ۔

۷،بادی ،خشک اور قبض پیدا کرنے والی اور وزن بڑھانے والی غذاؤں کا استعمال نہیں کرنا چاہئے ،

سب سے پہلے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ کون کون سی چیزیں کھانے سے اپ کے ہارمونز بیلنس رہیں گے:

مچھلی

کدو

سرکہ

انار

شکرقندی

دہی

ادرک

السی

گرین ٹی

دارچینی ،روز میری ،زیرہ ،ہلدی اور اجوائن

کھانے سے ہارمونز بیلنس رہتے ہیں۔

کریلے

ڈاکٹر اُمِ راحیل کیا بتاتی ہیں؟

تو ویورز امید ہے آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی ،، اب آپ بھی اپنے مسائل ہمیں کمنٹ باکس میں بتا کر ان کا آسان حل اور ماہر ڈاکٹر کا مشورہ جان سکتے ہیں ۔۔۔

Hormonal Imbalance Problem

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hormonal Imbalance Problem and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hormonal Imbalance Problem to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1786 Views   |   17 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

خواتین میں ہارمونز کی تمام خرابیاں اب ختم ہو جائیں گی۔۔ صبح شام 4 منٹ تک صرف یہ کام کریں، پھر کبھی ہارمونز خراب نہیں ہوں گے

خواتین میں ہارمونز کی تمام خرابیاں اب ختم ہو جائیں گی۔۔ صبح شام 4 منٹ تک صرف یہ کام کریں، پھر کبھی ہارمونز خراب نہیں ہوں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خواتین میں ہارمونز کی تمام خرابیاں اب ختم ہو جائیں گی۔۔ صبح شام 4 منٹ تک صرف یہ کام کریں، پھر کبھی ہارمونز خراب نہیں ہوں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔