ساس بہو کا رشتہ عام طور پر کٹھاس اور تلخ ہی سمجھا جاتا ہے، لیکن اگر یہی رشتہ شرارتوں اور تفریح بھرا ہو جائے تو سب کی توجہ حاص ل کر لیتے ہیں۔
ایک ایسی ہی ساس اور بہو کے بارے میں آپ کو بتائیں گے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں ایک لڑکی جسے کہا جا رہا ہے کہ وہ بہو ہے، تیاری کر رہی ہے۔
کیا تیاری کر رہی ہے؟ یہ ہر ایک کو جستجو میں ڈال رہا ہے، کیونکہ یہ بہو اپنی ساس کو ڈرانے کی تیاری کر رہے ہے۔
ساس بیگم گھر میں داخل ہونے والی تھی کہ اسی دوران بہو بیگم نے ساس کو بے وقوف بنانے کی تیاری کی، جس کے بعد کیا ہوا وہ تو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
لیکن صارفین کو بھی ہنسنے پر مجبور کر گیا، کیونکہ ساس بہو کے ڈرانے پر ڈر تو گئیں اور ان کا ردعمل بھی کافی دلچسپ تھا، تاہم اس کے بعد بہو بیگم ساس کی ڈانٹ کے خوف سے ایسے بھاگی، جیسے کہ پیچھے کتا لگ گیا ہو۔
صارفین کو یہ ویڈیو خوب بھا گئی ہے، جبکہ کئی افراد ساس بہو کے اس رشتے کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ پا رہے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sas Ke Sath Mazaq Karna Mehnga Par Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sas Ke Sath Mazaq Karna Mehnga Par Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.