15 لاکھ کے پرس میں 20 کروڑ کی چابی۔۔ منال خان نے شو مارنے والی لڑکیوں کو کیسے روسٹ کیا؟ دلچسپ ویڈیو

Minal Khan Recreate Hilarious Outfit Cost Video

پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ منال خان نے بچپن سے شوبز میں قدم رکھا اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک خوبصورت ہیروئن کے روپ میں سامنے آئیں۔ اب وہ ایک نئے سفر پر ہیں، کیونکہ حال ہی میں وہ ماں بنی ہیں اور اپنی ساری توجہ بیٹے حسن کی پرورش پر مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ کام سے دوری کے باوجود، منال نے سوشل میڈیا پر ایک دھماکہ خیز واپسی کی ہے۔

حال ہی میں ایک نیا ٹرینڈ وائرل ہوا ہے جس میں لوگ بازاروں اور شاپنگ مالز میں دوسروں سے ان کے کپڑوں اور ایکسیسریز کی قیمتیں پوچھتے ہیں۔ بعض اوقات اتنے بڑے بڑے نمبر سامنے آتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

اسی ٹرینڈ پر منال خان نے اپنے بھائی حذیفہ خان کے ساتھ زبردست انداز میں ہاتھ صاف کیا! دونوں نے ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی جس میں منال نے نہ صرف انداز، بلکہ طنز و مزاح کا بھی خوبصورت امتزاج دکھایا۔

کہیں "تھرِفٹڈ" 30 ہزار کی شرٹ، تو کہیں 15 لاکھ کا بیگ جس میں 20 کروڑ کی گاڑی کی چابی! ہر آئٹم کی قیمت ایسی مزاحیہ انداز میں بتائی گئی کہ ناظرین ہنسی روک نہ سکے۔

سوشل میڈیا پر تبصروں کی بھرمار ہوگئی۔ کسی نے کہا، "منال خان راک، لبرٹی آنٹیاں شاک۔"

ایک صارف نے لکھا، "یہ تو لیول کی روسٹنگ تھی۔"

جبکہ ایک اور نے کہا، "منال خان نے ساری چوڑی لڑکیوں کو روسٹ کر دیا۔"

یہ ویڈیو نہ صرف تفریح سے بھرپور تھی بلکہ حالیہ ٹرینڈز پر ایک زبردست طنز بھی۔

منال خان نے ثابت کر دیا کہ وہ صرف اسکرین پر ہی نہیں بلکہ آن لائن بھی چھا جانے کا فن رکھتی ہیں

Minal Khan Recreate Hilarious Outfit Cost Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Minal Khan Recreate Hilarious Outfit Cost Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Minal Khan Recreate Hilarious Outfit Cost Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2551 Views   |   18 Jun 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 June 2025)

15 لاکھ کے پرس میں 20 کروڑ کی چابی۔۔ منال خان نے شو مارنے والی لڑکیوں کو کیسے روسٹ کیا؟ دلچسپ ویڈیو

15 لاکھ کے پرس میں 20 کروڑ کی چابی۔۔ منال خان نے شو مارنے والی لڑکیوں کو کیسے روسٹ کیا؟ دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 15 لاکھ کے پرس میں 20 کروڑ کی چابی۔۔ منال خان نے شو مارنے والی لڑکیوں کو کیسے روسٹ کیا؟ دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔