مرچ کاٹتے وقت جلن ہوتی ہے تو سرسوں کا تیل لگا لیں ۔۔ شیف کی بتائی گئی کچھ ایسی ٹپس جو کھانا بناتے ووت آپ بھی بڑی مشکل آسان کردیں

کھانا بنانے کے لئے خواتین بڑی محنت کرتی ہیں اور اب تو مرد حضرات بھی اتنے مزیدار کھانے بناتے ہیں کہ کھانے والا یہ فرق نہیں کر پاتا کہ کسی مرد نے بھی بنایا ہو۔ بہرحال آج ہم آپ کو کے فوڈز میں بتانے جا رہے ہیں کچھ ایسی کارآمد ٹپس کے بارے میں جو کھانا بنانے میں آپ کی مدد کریں۔

٭ مرچیں کاٹے وقت ہاتھوں کو جلن سے بچانے کے طریقے

• اگر آپ مرچیں کاٹتے وقت ہاتھوں میں اچھی طرح سرسوں کا تیل لگا لیں اور پھر چاہے جتنی بھی مرچیں کاٹیں ہاتھوں میں بلکل جلن نہیں ہو گی۔

• اس کے علاوہ اگر آپ سبزی کاٹنے والی قینچی سے ہری مرچیں کاٹیں تو اس سے بھی آپ کے ہاتھ جلن سے محفوظ رہیں گے۔

• اور سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ ہوٹل کے شیف کی طرح ہاتھوں میں پلاسٹک کے دستانے پہن کر ہری مرچیں کاٹیں تو اس سے بھی آپ کے ہاتھ محفوظ رہیں گے۔

سالن میں نمک زیادہ ہو جائے تو:

اگر سالن میں نمک زیادہ ہو جائے تو ایک کپڑے میں تھوڑی سی سونف اور ادرک کا ایک ٹکڑا رکھ کر پوٹلی بنائیں اور اس کو سالن میں ڈال دیں اس سے سالن کا نمک جلدی کم ہو جائے گا۔

٭ گوشت:

گوشت کو پکانے سے پہلے ابالیں اور ابالتے وقت اس میں دھنیا اور ہلدی ڈال کر ابالیں تاکہ گوشت کی بو بھی نہ رہے اور کھانے میں ہیک بھی محسوس نہ ہو اور گوشت میں مصالحہ اندر تک پہنچ جائے۔

Mirchon Ki Jalan Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Mirchon Ki Jalan Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mirchon Ki Jalan Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2034 Views   |   20 Oct 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مرچ کاٹتے وقت جلن ہوتی ہے تو سرسوں کا تیل لگا لیں ۔۔ شیف کی بتائی گئی کچھ ایسی ٹپس جو کھانا بناتے ووت آپ بھی بڑی مشکل آسان کردیں

مرچ کاٹتے وقت جلن ہوتی ہے تو سرسوں کا تیل لگا لیں ۔۔ شیف کی بتائی گئی کچھ ایسی ٹپس جو کھانا بناتے ووت آپ بھی بڑی مشکل آسان کردیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مرچ کاٹتے وقت جلن ہوتی ہے تو سرسوں کا تیل لگا لیں ۔۔ شیف کی بتائی گئی کچھ ایسی ٹپس جو کھانا بناتے ووت آپ بھی بڑی مشکل آسان کردیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔